یہ جانو مانو والے میری پوسٹ پہ کیوں نہیں آتے 🤭
پاگلوں خود بھی آیا کرو اور بھابھی کو بھی لے کر آیا کرو 😉😝
رونق شونق لگ جاتی ہے 🙊😂😜🤪
*کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا" لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں"*🥀
"میرا وجود کسی کیلئے تکلیف کا باعث نہ بنے"
یہ الفاظ سوچنے والا انسان بھی بہترین اور خوش قسمت انسان ہے
کیونکہ اس کا ضمیر زندہ ہے🙂🥀
*"• اگر انسان صابر ہے تو*
.
اسکے ساتھ کی گئی ہر زیادتی کا جواب عرش سے آتا ھے •"♥️💯
وہ یوں ہی نہیں بچھڑا مجھ سے🙂💔
.
دوسری معشوقہ نے تعویز کروائے تھے😏
تم صورت کی بات کرتےہو🤨لوگ تومیری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں 😝اور دیکھتے ہی مر جا تے ہیں اس لیۓ تو کمنٹ نہیں کر پاتے😒😒
....
.
Dnt Mind 😬
مجھ پر سیاہ🖤 رنگ بہت جچتا ہـے
.
بلکل اس کـے دل کی طرح__!🙃🥀
کسی نے مجھ سے پوچھا کیا کام کرتی ھو🙂
.
میں نے بھی کہ دیا جس کام سے روکا جاۓ وہی کرتی ھوں🤣
ان لوگوں کے ساتھ توگزارا ہوسکتا ہے جنکی طبیعت خراب ہو
مگران کے ساتھ نہیں جن کی تربیت خراب ہو۔۔۔۔👀🤨
یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ میاں ..🍁
.
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے.. ❤️
روز تھکتی ہوں میں کرکر کے مرمت اپنی...
.
روز اک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے...🍁
*لفظِ وفا _________ سُنا تو تھا ,*💯
=
=
*🖤بہت ڈھونڈھا , ملا ہی نہیں ,*
جو لوگ کہتے ہیں 🙂
پیسوں سے خوشیاں نہیں ملتی🤧
وہ اپنے پیسے مجھے دے😏 شکریہ 😁
میں نے iPhone خریدنا ہے😜
: 😌وہ لڑکیاں 👩 اور تھی جو 7 سمندر پار آجاتی تھیں 😢
اب والی تو انباکس تک بھی نہیں آسکتی😞👀👀😕''
😂🤣
زندگی حسین ہے مسکرا دیجئے🤗💞
.
جو تنگ کرے اسے چماٹ لگا دیجئے😜🤣
آج دل کر رہا تھا😅
کوئی گہری بات لکھو مگر
پھر سوچا🤔🤔🤔
اگر آپ لوگ ڈوب گئے تو لے نے کے دینے پڑ جائے گے😁😁🤣🤣••┅┈• ※ ͜✤ 🦋 ✤͜※ •┄┅••☆*┈┉┅━
اس نے کہا مجھے محبت کی سزا دو😢 میں نے جا کر سب کچھ اس کی امی کو بتا دیا 🤭🤣 ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔🤣🤭
.
چنگی
کُٹ پئی فیر اونوں۔۔🤫🤭🤭
🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
.
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤
چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تُمہیں..
اور خود بھی نہ یاد آؤں تُمہیں...
جیسے تُم صرف اِک کہانی تھیں...
جیسے میں صرف اِک فسانہ تھا..🥀🖤🔥
جون ایلیاء..
محتاط رہیں ایسے لوگوں سے جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتی۔۔۔۔ پھر بیڑہ غرق کر کے کہتے ہیں تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain