لوگ احساس کی روندی ہوئی گلیوں میں
.
پھینک دیتے ہیں رشتوں کو پرانا کر کے💔
دیمک _______ روح کے اندر ہے....
.
باہر سے شاداب ہیں _______ ہم..💕
خوبصورت چہرے
آپ کو ہر جگہ دکھائی دیں گے ،
مگر خوبصورت سوچ رکھنے والے ملنا ذرا مشکل ہے!!🙃♥️
فقط پاکیزہ جذبوں کی پرکھ ہو گی سرِ محش
.
گِنے گا کون سجدوں کو ، وضو پر کون جائے
گا..
روٹھی بیگم اڑتے برتن,سب نظارے دیکھیں گے
.
چاند گھر میں لانے والے دن میں تارے دیکھیں گے
🤣🤣
عشق الہام ھے جو کسی کسی کو ہوتا ھے،
.
.
عشق استخارہ نہیں جو سبھی کر لیں
🖤🖤🖤
🍁"وقت کا حکیم تھا جس نے ایجاد کی چائے
.
❤️دودھ پانی میں غموں کا علاج رکھا ہے-
اخلاق کا تعلیم سے کوئی لینا دینا نہیں
میں نے اکثر ان پڑھ لوگوں کو
.
انتہائی باتمیز اور تعلیم یافتہ لوگوں کو انتہائی بدتمیز دیکھا ہے☞
جن کی زندگی میں بہت شور ہو ناں❗
.
ان کا فون اکثر سائیلنٹ پہ ہی ہوتا ہے🤐💔✔️
ایک وحشت ہے کہ ہر عکس میں آ جاتی ہے
.
.جانے کیا رنج ہے جو آنکھ سے جاتا ہی نہیں
🖤
تنہاٸی میں بھی ایک سکون ہے۔۔
.
جو دنیا کے کسی انسان میں نہیں🖤🔥
خواہش دید___مر چکی اب تو🔥💯
.
یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو_ 🖤🥀
اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص🤔
بہروں کو ہے شکوہ غلط بولتی ہوں میں😅🤞🤞
*شرٹ کے ٹوٹے بٹن سے لے کر مرد کے ٹوٹے
.
دل تک کو جوڑنے کا ہنر رکھتی ہے ایک
عورت✨❤️*
اگر گیس نہیں آ رہی تو ایک کام کریں مطالعہ پاکستان کی کتابوں سے لے لیں ۔
کیونکہ وہاں ہمارے پاس گیس کے بڑے بڑے قیمتی ذخائر موجود ہیں 😑😂😛
🙄اصل لڑکیاں اتنے نخرے نہیں کرتی 🙄
جتنے یہ فیک آیڈی والے کھسرے کرتے ہیے🙄🙄🙄🧐
Am I right???
😂😂😂😂
آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے
.
ہنستا ہے, اور آپکے رونے پے روتا ہے✨
اے زندگی آ بیٹھ چائے پیتے ہیں، تُو بھی تھک
.
گئی ہو گی، مجھے بھگاتے بھگاتے✨
*" اور میں تو کہتی ہوں کہ ؛ آغاز پر تو اعتبار ہی مت کریں ، کیوں کہ ؛ سچے الفاظ تو اکثر تعلُق کے اختتام پر ہی کہے جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂*
ہـمسفر وہــی اچــھا ہـے.........!!!!♥
.
جـو دیـن اور دنیـا دونـوں سنــوار دے۔♥️
_____"🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain