ہر کوئی یار نہیں ہوندا بلھیا🔥
.
کدی کلیاں بہ کہ سوچ تہ سہی🖤💯
مُخلص لوگ....!!
رُوٹھ جائیں تَو ، منا لیا کیجیے✨
.
مَطلبی لوگ.....!!
چھوڑ جائیں تَو ، رَبّ کا شُکر ادا کیجیے💕
یوں غلط تو نَہیں چہروں کا تَصـــــــــــور بهی مگر،
.
لوگ ویسے بھی نَہیں ہوتےـــــــ جیسے نَظر آتے ہیں.
Toxic Relative: Noting is impossible in this world🤦🏻♀️
.
.
Me: chal urke dika pir🙄
میں : ماما مجھے اْس کے بنا سانس نہیں آتی😢
ماما: کس کے بنا 😡😡😡
میں : ناک امی جی ناک 😁🤣
Boys after 30 minutes relationship : aj sy tum jeans ni pahno gi 😑🙂 awr Mery Ilawa Kisi se baat nhe kro gi
Ami : Phone k bahir bhi aik dunya ha
Me: Link bhaj doo
..
Ab is ma flying chapal bhajny ki kya zarorat thi 😒😐🥺🤧
عشق بھی کوئی کرنے کی چیز ہے...🙊
.
ایتھے مرو____ میری تعریف کرو🙃🤣
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں
.
.
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ💫
😐
- If yeww know me a lil bit ,
.
write a fact about mee.
Kabhi man pasand Insan ko block kiya hai?
🙂
Can you believe in DaMaDam love?? 🙂
ایویں ای کسی کو تہجد میں نا مانگ لیا کرو 🙄
.
اگلے کا کوئی اپنا بھی plan ہوتاہے
🥴🥴😬
Me: i hate my life
.
.
.
Le life :tu main konsa marii ja rahi hun tere liyeee🙂
ہم عام ہی ہوتے ہیں۔
ہمیں خاص صرف اور صرف،
دوسروں کی نظر،
دوسروں کی محبت،
دوسروں کی دی ہوئی عزت،
دوسروں کا دیا ہوا احترام بناتا ہے۔
ورنہ ہم ہیں کیا؟
فقط مٹی کے پتلے،
بے ضرر سے
اسلئے دوسروں کو خاص کیجیے اپنے رویے سے❤️
اور ربّ کو بہت پسند ہے جب اُسکا بندہ تھک
.
ہار کہ اُسکے درّ پہ بیٹھ جاتا ہے ❤️🌸
"تعلقات نبھانے کیلئے....
وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی
ضرورت ہوتی ہے تو...
بس ایک دوسرے سے ...
مخلص ہونے کی...
وہ تعلق چاہے پھر...
دوستی کا ہو
، محبت کا ہو ...🖤🥀
خون کا ہو یا احساس کا ...
اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے
🖤
.
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے🥰❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain