Damadam.pk
Fariha_Noor's posts | Damadam

Fariha_Noor's posts:

Fariha_Noor
 

محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
.
محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤

Digital Art image
F  : *❤مجھے اوروں سے کیا لینا دینا💞* *مجھے تم، تمہارا وقت، اور بس تمہارا پیار - 
Fariha_Noor
 

❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
.
Good Morning 🌷

Life Advice image
F  : .. .n5... - 
... .j1...
F  : ... .j1... - 
Sad Poetry image
F  : .....k1... - 
Sad Poetry image
F  : .j5 ... .j5 - 
Digital Art image
F  🔥 : کھلتے گلاب کی طرح ھےتیرا ساتھ میرے لئے تم جو نہ ھو تو _____مرجھا جاتی ہے - 
Fariha_Noor
 

ایک دوسرے بغیراگر جی رہے ہیں ہم۔۔🥀
.
دونوں میں کوئ ایک تو جھوٹا ضرورہے۔۔🖤🍂

Fariha_Noor
 

!سنو
محبت میں حوس محسوس ہونے لگے
.
.
😑تو محبوب کی محبت اس کہ منہ پہ مار دینا

Fariha_Noor
 

چھوڑو مرشد سنگت کے روگ
.🔥
مطلبی دنیا منافق لوگ💯💯

Fariha_Noor
 

مسٸلا حل ہوا .ہوا کہ نہیں
.
ہم سا کوٸی ملا ؟ ملا کہ نہیں❤🔥🔥

مری میں 20 کا انڈہ 1000 کا ھے ۔
یہ سن کر میری مرغی بھی مری چلی گٸ😏😹😹
F  : مری میں 20 کا انڈہ 1000 کا ھے ۔ یہ سن کر میری مرغی بھی مری چلی گٸ😏😹😹 - 
Fariha_Noor
 

دُنیا کے سبھی لوگ خوبصورت ہیں
بدصورتی ہمارے رویوں اور سوچ میں ہے_!
🙂💯

Fariha_Noor
 

کبھی کبھی شکایت کرنے سے بہتر ہے ... انسان خاموش رہے ... کیوں کہ جب فرق ہی نہیـــــــــں پڑتا ... تو شکایت کیسی .......💔

Fariha_Noor
 

کہا بھی تھا زیادہ قریب نا آؤ
.
بتایا بھی تھا مجھ سے مسئلے ہونگے
جون ایلیاء🖤

Fariha_Noor
 

مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے🥀💙
.
.
میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتی ہوں🤫🔥😂

Fariha_Noor
 

💉ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﺮﯾﮟ 💉
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺳﮑﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﻣﭩﯽ بھی ﮈﺍﻝ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ__✋😅

Fariha_Noor
 

اگر گلاس ٹوٹنے کے بعد بھی گھر میں خاموشی رہئے تو سمجھ جائیں گلاس "بیگم" سے ٹوٹا ہے اور "غلطی" بھی "گلاس" کی ہے🤣🤣🤣🤣🤣

Fariha_Noor
 

اگر آپ کے پاس پانچ ہزار اور آپ کی بیگم کے پاس تین سو روپے ہیں تو دراصل آپ کی بیگم کے پاس پانچ ہزار تین سو ہیں ریاضی گئی تیل لینے🤣🤣🤣🤣🤣🤣