Damadam.pk
Fariha_Noor's posts | Damadam

Fariha_Noor's posts:

Fariha_Noor
 

شاید وہ لکھ ہی دے مجھے تیرے حق میں....💗💗💗
.
اس کاتب تقدیر سے زرا اصرار تو کر......💞💞💞💞

Fariha_Noor
 

رنگ و رونق سے نہیں بنتا انساں دلفریب✨
.
.
دل خوبصورت نہ ہو تو دلکشی بیکار ہے ۔۔ !!

Fariha_Noor
 

ہم لڑکیاں ہمیشہ صرف 2 لوگوں کی بات غور سے سنتی ہیں 1 درزی کی 😂 .2 فوٹوگرافر کی 🤣😂

Fariha_Noor
 

کیا تم مجھ سے سورج مکھی جیسی محبت کر سکتے ہو؟
میرے ہوتے ہوئے تمہارا رخ صرف میری طرف ہو اور جب میں نہ ہوں تو تم ساری دنیا سے منہ موڑ لو!🥀.

Fariha_Noor
 

خالی کلاںٔیاں لیے پھرتی ہوں محترم
.
.
مجھ سے چوڑیوں کاکیوں نہیں کہتے ہو
👀

Fariha_Noor
 

میں حقیقتوں کی تسبیح، بچپن سے پڑھ رہی ہوں
.
مجھے خود سے بھی نہیں ہیں، مجھے تم سے کیا توقع🥀

Fariha_Noor
 

وفائیں درحقیقت میں بڑی انمول ہوتی ہیں
.
.
کبھی اپنی وفاؤں کا صلہ مانگا نہیں کرتے 🙂🍂

Fariha_Noor
 

حُسن حیا کے پردوں میں چھپا ھے -_🥰
لوگ اسے بکھرے بالوں میں تلاش کرتے ہیں-_❣️

Fariha_Noor
 

ہرشخص بااصول,ہرشخص باضمیر🖤
.
صرف اپنی ذات تک, ذاتی مفاد تک🥀

Fariha_Noor
 

اپنی آواز ریکارڈنگ میں سننے کے بعد...,. دل کرتا ہے جس جس سے بھی کال پہ بات کی ہے سب سے معافی مانگ لوں
🤣😂

Fariha_Noor
 

خیال تیرا بھی _____ جان لیوا ہے مگر
.
.
.تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے❤️❤️

Fariha_Noor
 

"-روز محشر پتہ چلے گا ہمیں-"
"-کس نے کتنا کس کو چاہا تھا-"
💔 🥀 🙂
Good night

Fariha_Noor
 

میں اپنی من مانی کرنے والی لڑکی ہوں
آپ کو غلام چاہیے تو آپ جا سکتے ہیں..
🖤
💔😥🙏🏻

Fariha_Noor
 

اچھا تو آپ کو میں نہیں پسند۔🙂
.
.
.
آئیے آپ کو بھاڑ تک چھوڑ آؤں۔🙄
😂😂😂

Fariha_Noor
 

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
.
.
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے

Fariha_Noor
 

کرو بات جو بھی کرنی ہے ،
.
.
.
.
مگر ، بات محبت کے علاوہ ہو ۔۔💔

Fariha_Noor
 

کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص ہو کے
.
چلنے پر بھی رونا آ جاتا ہے🌿✨🙃

Fariha_Noor
 

زندگی میں کبھی ہار نہ مانو اپنی زندگی میں اتنا آگے بڑھو کہ آگے والا رک کر کہے
جا پہلے تو دفع ہو جا😀😂

Fariha_Noor
 

دل یہ کہتا ہے شاید ہو افسردہ تُو بھی••°
دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں••°🍂
.
یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے••°
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں••°🍁

Fariha_Noor
 

کیجئے عشق بے شک زوق___و__شوق سے
ممنوع تو نہیں ......
.
وصل،ہجر،اذیت سب ہوتی ہیں اس میں
صرف سکون نہیں....,.🔥❤