اُسے بتانا تھا تیرے بغیر بھی خوش ہُوں ،
.
اُسے دِکھانا پڑا اِک دِن سنور کے مُجھے🔥🙂
ردی کا بھی کوئی "بھاؤ" ہوا کرتا ہے، افسوس کہ یک طرفہ جذبات اس سے بھی گئے گزرے ٹھہرتے ہیں___🖤🥀
.
Good Morning 🌷
دل میں تم ❤️
سانسوں میں تم 🙄
آنکھوں میں تم 😳
ادھر بھی تم 😒
ادھر بھی تم 🤔
یہاں بھی تم 🙂
وہاں بھی تم 🙃
بس😱😱😱
ڈیٹول والی انٹی صحیح کہتی تھی 😂😂
جراثیم ہر جگہ ہوتے ہیں 😝😜
تم لوگ مجھے جانتے نہیں،
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں
😂😂😂😂😜😛😜😛😜
کاش وہ پوچھے کیا چاہیے آپ کو؟؟؟ 😍
میں ہاتھ تھام کر بولوں.. 🙈🙈
.
.
😏کجھ نہی جا کم کر اپنا😅😂😂😂
////______________________////
”اتنا بھی کیا کسی کی محبت میں غرق ہونا
.
.
بس ٹھیک ہے کوئی تھا!مگر اب نہیں رہا🙃🦋🦋
🔥کمال کی فنکاری هے _____ عشق بھی۔
.
❤️وار بهی دل پر _____ راج بهی دل پر،♨
مجھے پاگلوں سے --- دوستی کرنا پسند ہے
❤
کیونکہ مشکل میں کوئی سمجھدار کام نہیں آتا
@Ali
"تھی بھی تو کیا، تھی خواہش میری۔
.
"کہ وہ ہو تو، صرف_______ میرا ہو-🙂💔
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
وہ پوچھنا یہ تھا کہ.....
محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر
جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سےآتی ہے......🤔.....؟؟
🤣🤣🤣
صاف انکار کر دیا کریں🙂
مگر کسی کے دل میں😔 جذبات پیدا کر کے 😼
اسے جھوٹی امید اور دھوکے میں مت رکھا کریں😥💔
عشقِ بھی کیا خوب تھا اُس بے وفا کا...!!!
ہزاروں درد دے گیا ہمیں جان کہتے کہتے...!!! 🥲💔
*😐جب اس نے کہا تمہاری سوچ ہی گھٹیا ہے*
*اس وقت بھی میں اسکو ہی سوچ رہی تھی🤣
💔 سزائیں بن جاتی ہے گزرے ہوے وقت کی یادیں
💔 نہ جانے کیوں مطلب کے لیے مہربان ہوتے ہے لوگ
عجیب رنگوں میں ڈھلتی جا رہی ہوں
میں جیسی نہیں تھی میں ویسی بنتی جا رہی ہوں🙂
فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥💔💔
.
وہ قریب تھا ہر کسی کے☺❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain