Damadam.pk
Fariha_Noor's posts | Damadam

Fariha_Noor's posts:

Fariha_Noor
 

یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں. !!!!!!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں. !!!!!!
جون ایلیا🔥

Fariha_Noor
 

I am ننھی si jaan🥺😒
.
گھر کے کام کر کر کے Very پریشان😒👀🥺

Fariha_Noor
 

جن کو ہم پسند نہیں 😒😒۔
.
ان کی پسند پے بھی لعنت🖐️🤭

Fariha_Noor
 

🖤اُسے پسند ہے سِیاہ لباس__ مُجھ پہ
.
🙂مِیں نے اپنی عِیدیں بھی مُحرم کردی۔۔

Fariha_Noor
 

محبت کی کوئی ٹیکسٹ بُک نہیں ہوتی سب
.
آؤٹ آف سلیبس ہوتا ہے، کبھی رگ رگ درد، تو
.
کبھی روح تک سیراب...🙂🖤
♡~🖋️

14 Minutes Wait....😵😵😵
F  : 14 Minutes Wait....😵😵😵 - 
Fariha_Noor
 

کہوں گی کھینچ کے اک دائرہ تمہارے گرد
زمانے والو! بس اتنی ہے کائنات میری🔥
Good Morning ☀️

Fariha_Noor
 

تعلق تو دو طرفہ ہوتا ھے ، ایک طرفہ تو پھندا ھوتا ھے جب تک موت نہ آئے گلے میں ڈال کر لٹکے رہو_🥀🖤
👑

Fariha_Noor
 

کاش روح کی جگہ 'تم' ہوتے میرے جسم میں...❤
جب 'تم' چھوڑ کے جاتے تو ہم مر تو جاتے...💔😢

Fariha_Noor
 

ایک تھا راجہ، ایک تھی رانی
الگ تھی کاسٹ، اماں نہیں مانی ... 🤣🤣😂🤣😂😂 ...

Fariha_Noor
 

اقبال: تُو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر😒
لے شاہین: بابو میں آپکی گود میں سر رکھ کر سو جاؤں🙂

Fariha_Noor
 

انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے پاگلوں
.
.کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝

Fariha_Noor
 

بےوجہ اُداسی کا سبب کوئی جو پُوچھے
کہــہ دینا ، یونہی بس ذرا حالات وغیرہ 🥀🖤

Fariha_Noor
 

𝑻𝒉𝒂𝒏𝒌 𝒀𝒐𝒖 𝒇𝒐𝒓 𝒃𝒆𝒊𝒏𝒈 𝒎𝒚 𝒖𝒏𝒑𝒂𝒊𝒅 𝑻𝒉𝒆𝒓𝒂𝒑𝒊𝒔𝒕🖤
.
.
.
@ALI_0-o-0_NOoooNOooo_0-o-0_ALI's 🐭🐭🐭

Fariha_Noor
 

زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں 👀آنکھیں میری. . .
انہیں کیا معلوم بسا ہے ان میں نشہ چائے کا.
🤤❤️

Fariha_Noor
 

تیری آہوں پہ مسیحا کو ہنسی آتی ہے💔
اِس سے زیادہ بھی تماشے کی تمنّا ہےتُجھے؟ 😐😢

Fariha_Noor
 

" نہ جانے کِتنے درد ایسے ہیں ، جِنہیں سر
درد کا نام دیتی ہُوں " 💔🙂

Fariha_Noor
 

جنوری کا بخار،تپتی آنکھیں، پھٹتا سر، تکلیف
دہ پسلیاں اور سلگتی روح ۔!-"💔🙂

Fariha_Noor
 

" ہنس تو رہے ہیں دنیا کے سامنے لیکن ، اِک اُداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے! ۔ " 💔🙂

Fariha_Noor
 

لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے،،💫
کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا
💔---🔥