أَلْھَاکُمُ التَّکَاثُرُ °
"زیادہ کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا..💔
Good Morning🌷
سوگ مناؤ۔
بالآخر اب تم نے مجھے کھو دیا ہے ..!!😊💔
کبھی پتھر کبھی ” پکھراج“ میں ڈھلنے والے
.
ہم نے ہیرے بھی چُنے رنگ بدلنے والے
وہ کہتے تھے !! روتی تم ہو اور سانس میرا بند ہونے لگتا ہے 🙂💔
کہتے تھے۔۔۔😓
👀 شاید اللّٰہ کو پیارے ہوگئے
وہ جن کو میرے ہونے سےمرچی لگتی ہے🌶😧
.
وہ اپنی چینی کی دکان کیوں نہیں کھول لیتے🤨
" میں اپنی بیٹی کو پڑھاؤں گی حیاتِ فاطمہؑ ، میں اُسے دُنیا کی مُحبت سے دُور رکھوں گی! ۔ " ❤🔥
ان شاءاللہ😊
آج ایک مچھلی 🐟
پانی میں ڈوب کر مرنے جارہی تھی😳🤭
میں نے باہر نکال کر رکھ دی😌
تو وہ خوشی سے ناچنے لگی 💃🏻
ابھی تھک کر سوئی ہے😴
کبھی ہم سے بھی پوچھے🙈
کوئی حالِ دل 😍
کبھی ہم بھی کہے
۔
۔
۔
"چل اوئے کام کر اپنا “
😝🙈😂
روح کو زخم دینے کا فن
فقط انسان کے پاس ہے🔥🥀
<<___💔___>>
میں زندہ ہوں ابھی تک_____🥀🖤
.
*یہی دکھ مجھے مار ڈالے گا🥀🖤
😐آپ ہیں تو منافق
.
❤️مگر پیارے بہت ہیں
میں محسوس کرتی ہوں کہ مجھے مسلسل اللہ کریم ا کا شکر ادا کرنے کی ضرورت ہے، اس کی چھپی ہوئی مہربانی کے لیے، اور اس خوبصورت تقدیر کے لیے جو مجھے ہمیشہ بچانے کے لیے صحیح وقت پر مداخلت کرتی ہے۔۔🤍
جب زندگی رلاۓ اور غلطی اپنی یاد آۓ یا سامنے والے کی۔
تو اپنی غلطی پر فورا معافی مانگ لیجیۓ اور سامنے والے کی غلطی پر درگزر کر
دیجیۓ
💐 معلوم ہے پھر کیا ہو گا ؟
🌹 رب آپ کے گناہ دھو دے گا
💐 رب آپ کو نکھار دے گا
🌹 رب آپ کو سکون دے گا☞◆
❤️جمعہ مبارک❤️
آپ کو کیوں لگنی صورت ہماری پیاری
.
آپ تو مر چکے ہے اپنی من چلی پہ
ہاں ٹھیک کہا آپ نے مجھے موت پڑتی ہے
.
اپنے پسندیدہ لوگوں کو دوسروں سے بانٹتے ہوۓ۔!!!
ؒ خو د کو کھو نے کا پتہ ہی نہیں چلا
کسی کو پا نے کیلئے یو ں انتہا کر دی ہم نے۔!!!💔
ھر انسان ریپلیس
.
(Replace)
ہو جاتا ہے -
کبھی دلچسپی ختم ہونے پر ،، تو
کبھی اور دلچسپ لوگ مل جانے پر •
کتنی مختصر سی ہے ____ محبت کی داستاں..!!!
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم..!!!💔
جو پیار سے نہ مانے
اُسے تعویذ ڈال دو بس.🙊😁
.ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ 😒😒😞
.
.
😞 ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ 💔😑😭😄😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain