میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار😁😂😂😜
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی سب پر ہو 😂😂😂😂
وہ دوچار کڑیوں کے انکار سے گھبرایا نہیں کرتے 🙊😜🙈🙈🙈🙈😂😂😂😂
جو سردیوں میں نہیں نہاتے سب اس کی عزت کرے
کیونکہ یہ وہی معصوم لوگ ہے جو آنے والی پیڑھی کے لئے پانی بچاتے ہیں
😂😂😂😂😂😂😂
ھم لڑکیوں میں لاکھ برائیاں سہی لیکن یقین مانئیے ھم نے کبھی مسجد سے جوتا نہیں چرایا 😒😋😂😂😂😂😂
سوشل میڈیا دیکھتی ہوں تو لگتا ہے کہ ہمیں بڑا شعور آگیا بس اب حالات بدلنے والے ہیں ہر طرف سقراط، افلاطون، شیکسپیئر، کے اقوال زریں بکھرے پڑے ہیں۔ باہر حقیقی پاکستان دیکھتی ہوں تو کرپشن، جھوٹ، گندگی، جہالت، انتہا پسندی، بددیانتی۔۔
بھیانک ترین منافقت وہ ہے جو انسان خود اپنے وجود سے کرتا ہے اور اس سماج میں ہم سا منافق کوئی دوسرا نہیں۔😦
🖋️
آن لائن شاپنگ پہ بھروسہ نہ کرنے والے, آن لائن ریلشن شپ پہ کیسے بھروسہ کرلیتے ہیں ؟؟؟
🦋🦋
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں ❤😊
اس کا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے🥰
خزاں
آ کر دریچوں میں ٹھہر جائے تو
دیواروں پر کیلنڈر بدلنے سے بہاریں نہیں آتی...!!
چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے...
ہر شخص میں تضاد ہے دن اور رات کا...🖤
کہا تھا طیش میں میرے بغیر عمر گزار
اور اب یہ فکر کہیں واقعی گزار نہ دے
🥀
محبت سے محروم لوگ ہی زیادہ محبت کو سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔
جس کو محبت مل جائے پھر وہ محبت کو طلب کی نظر سے کہاں دیکھ سکتا ہے.......
🙂🥀
شـدیـد دکـھ ہـوتا ہـے جـب ہـم کسـی پـر انـدھـا یقیـن کـریـں اور وہ ثـابـت کـر دیـں کـہ ہـم واقعـی انـدھـے ہیـں
*میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں کہ ہر چیز اجڑ جاتی ہے بلکل کنگال ہوجاتے لیکن زبان پر پھر بھی یہی بات ہوتی ہے اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے*
🌹🌹
*تین چیزیں انتہائی مشکل ہیں...*
*(1):- راز کو راز رکھنا..*
*(2):- بے عزتی کو بھول جانا..*
*(3):- فرصت کا صحیح استعمال کرنا..
*زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیـــــــــں ہوتا ... لہٰذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ... ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے ......!!
اداس چاند ،،
خاموش ستارے ،،
گم صم فضائیں ،،
چپ چاپ نظارے ،،
ہر اک پہ الزام لگ جاتا ہے
اک دل کے اداس ہونے سے ۔۔
میں نے دوسرے Planet پہ جانا ہے
یہاں میری کسی سے نہیں بنتی😐🤥
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے
.
.
🖤میں گزاروں نہ گزاروں یہ گزر جائے گی
ہر میٹھی زبان اور ہر ایک کے وقتی پیار پر اندھا بھروسا کبھی بھی مت کریں کیونکہ شکاری بھی شکار سے پہلے پیارا اور میٹھا رویہ اپناتا ہے
💞🌹💞
لوگوں میں انسانیت اتنی سی رہ گئی ہے
😅😂🤣😊
جتنی لیز کے پیکٹ میں چپس
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain