اپنے آپ کو کسی ایسے انسان کے لیے خوار نا کریں جسکی زندگی کا آپ "second option" ہیں.....🙂
صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے .😊 "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .🖤🥀🔥
*اِنسان حاصل کی تمنا میں*
*لاحاصل کے پیچھے دوڑتا ہے*
*اُس بچے کی طرح جو تتلیاں*
*پکڑنے کے مشغلے میں گھر سے*
*بہت دور نکل جاتا ہے ، نہ*
*تتلیاں ملتی ہیں نہ واپسی*
*کا راستہ....*
اگر تم تنہائی میں نیکی نہیں کر سکتے تو تنہائی میں گناہ بھی مت کرو
انسان اپنا آدھا ذہنی توازن تو تب کھو بیٹھتا "😶✨
"🙂 جب وہ اپنا من پسند شخص کسی اور کے ساتھ دیکھتا" 💔🥀
*



اتنی پوسٹیں کرتی ہوں 🤷🏻♀️
مجال ہے کبھی کسی نے ایک کپ چائے کا بھی پوچھا ہو🙄🙄🤣
ہم بھی عجیب ہیں-
خود ہی برائیوں سے اپنے دل کو میلا کر دیتے ہیں .....!
اور
پھر خود ہی سوچتے ہیں کہ ہمارا دل نیکیوں میں کیوں نہیں لگتا؟ .......
❥❥❥════❥❥════❥❥❥


جانے والے کو مت روکیں😐😐
انہیں راستہ دیں🤨🤨
ہو سکے تو دھکا بھی دیں😒😒
اور لات بھی مار دیں 







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain