And I was runnin' far away Would I run off the world someday? Nobody knows, nobody knows And I was dancing in the rain I felt alive and I can't complain But no, take me home Take me home where I belong I can't take it anymore ✨✨✨
ہرلڑکی بد کردارنہیں ہوتی!! "یہ بات ہرگز ہرگز ضروری نہیں کہ جو لڑکی فیس بک واٹس ایپ پر یا دوسرے سماجی رابطے کے میڈیا استعمال کرے وہ لڑکی غلط ہو یا اچھے گھرانے سے تعلق نہ رکھتی ہو، ایسی بات نہیں ہے! جس طرح چند ڈاکٹروں کے خراب ہونے کی وجہ سے ہم ڈاکٹروں سے علاج کروانا نہیں چھوڑتے، چند غلط مولویوں کی وجہ سے ہم بچوں کو دینی تعلیم دلوانا نہیں چھوڑتے، اسی طرح چند غلط فیسبک واٹس ایپ یوزرز کی وجہ سے ساری لڑکیاں کو خراب گردان دینا یہ انصاف نہیں. جو ایسا سوچتے ہیں پہلے وہ اپنا کردار دیکھیں! اپنی سوچ بدلیں🍂"-☺️
کُچھ لوگوں کو *اُونچــــــــــــــــــــــائی* پر پہنچنے کی اِتنی *"جلدی"* ہوتی ہے کہ، وہ چھوٹے لوگوں کا *"ہاتھ"* پکڑنے کے بجائے، *بڑے لوگوں کے پــــــــــــــــــــــاؤں پکڑ لیتے ہیں•••••*
💫 *انسان کی اصلیت کا علم اس وقت ہوتا ہے جب اس کا واسطہ مخالفت سے پڑتا ہے۔* 💫 *اچھے لوگ اچھی یادوں کی طرح ہوتے ہیں انہیں یاد رکھنا نہیں پڑتا وہ یاد رہ جاتے ہیں۔*
اللّٰہ ہر اس آنسو سے واقف ہے جو ہم نے مسکراتے ہوۓ اپنی پلکوں کے پیچھے چھپالیا ہے وہ ہر اس دعا سے واقف ہے جس کے لیے ہاتھ اٹھاتے ہوۓ ہمارا دل تکلیف سے پھٹ رہا تھا 💞🌹💞
*جب ایڈولف ہٹلر نے یہودیوں کو تباہ کرکے جرمنی سے بھگایا تھا۔ اس وقت دنیا کا کوئی بھی ملک ان یہودیوں کو پناہ نہیں دے رہا تھا۔ امریکہ، فرانس، کیوبا، کینیڈا سمیت دیگر ممالک نے *یہودی پناہ گزینوں* سے کھچا کھچ بھرے جہازوں کو واپس کردیا تھا۔ بالآخر یہ اپنے بڑے بڑے جہازوں پر مرقوم تحریر "The German destroyed our families & Homes, don’t you destroy our Hopes” (جرمنی نے ہمارے گھر بار اور اہل و عیال کو تباہ کردیا ہے، آپ ہماری امید کو مت کچلنا)کا اشتہار لگائے*پناہ گزین* بن کر فلسطین سے مدد لینے کے لئے آئے۔ جسے انسانیت کی بنیاد پر فلسطین نے انھیں (یہودیوں کو) پناہ نئی زندگی بخشی، انھیں اپنی زمین، گھربار دیئے۔ یہی وہ صیہونی احسان فراموش پناہ گزین اسرائیلی یہودی ہیں جو اپنے محسن *فلسطینیوں* کومار کر احسان کابدلہ چکارہے ہیں۔ 😡😡😡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain