Damadam.pk
Fariha_Noor's posts | Damadam

Fariha_Noor's posts:

*یہ تصویر 1943ء میں فلسطین پہنچے یہودی پناہ گزینوں کی ہے*
جب ایڈولف ہٹلر نے یہودیوں کو تباہ وتاراج کرکے جرمنی سے بھگایا تھا۔60لاکھ یہودیوں کو مارکر (ایک تہائی آبادی) ختم کرنے والے جرمن تانا شاہ *ایڈولف ہٹلر* نے کچھ یہودیوں کو زندہ چھوڑتے ہوئے *یہ تاریخی جملہ* کہا تھاکہ میں *ان کو زندہ اس لئے چھوڑ رہا ہوں تاکہ دنیا دیکھے کہ میں نے انھیں کیوں مارا تھا😰
F  : *یہ تصویر 1943ء میں فلسطین پہنچے یہودی پناہ گزینوں کی ہے* جب ایڈولف ہٹلر نے - 
Jokes image
F  : Thora jaldi btana yar😂😂♥️ - 
Fariha_Noor
 

شادی کے بعد 🙈😍 میں برتن واشنگ 🤗 مشین میں دھوؤں گی 🙄😁🙆
بس بات ختم 👻

Fariha_Noor
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی کسی لڑکے سے پوسٹ پر ہنس کہ بات کرے😐
😔 وہ لڑکی غلط ہو
اچھے گھر سے نہ ہو 😒
اپنی سوچ کے دائرے کو بڑا رکھا کریں 😶
😒 سوشل میڈیا استعمال کرنے سے لڑکی غلط یا بد کردار نہیں بن جاتی
ہمیشہ پوزیٹو سوچیں اور لڑکی کی عزت کریں چاہے وہ سوشل میڈیا میں ہو یا آپ کی لائف میں__!!
Think positive 🥀

Fariha_Noor
 

*✨مُسکراہٹ روح کا دروازہ کھول دیتی ہے لیکن نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات بھی بھول گئے کہ کسی سے مُسکرا کر بات کرنا
بھی صدقہ ہے...!

Fariha_Noor
 

گرل فرینڈ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔۔
گرل فرینڈ ۔۔
جسکو دیکھو وہ کہتا ہے مجھے گرل فرینڈ چاھیئے۔۔
کون ہوتی ہے گرل فرینڈ کبھی سوچا ؟
اپنی ماں کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ کر برداشت کرسکتے؟
اپنی بہن کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا برداشت کرسکتے۔۔
بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ مگر اسکے مفہوم میں اس قدر گھٹیا چیزیں چھپ گئ ہے کہ عورت کہ لیئے یہ لفظ ایک گالی سے کم نہیں۔۔۔
تو خدارا۔۔۔
جو چیز آپ اپنی بہن بیٹوں ماؤں کہ لیئے پسند نہیں کرتے وہ دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کہ لیئے بھی مت کیا کریں۔۔
قرآن مجید میں ہے جو تم کو پسند ہے اس سے نکاح کرلو پر ہم لوگ ایسا نہیں کرتے ہیں
ہم اس کی عزت خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں کسی کا بھروسہ جیت کر پر اس کے بھروسے کا قتل کر دیتے ہیں
اگر کسی کو پوسٹ بری لگی تو sory 😑😑😑

Koi mashwara to dein😕🤭
F  : Koi mashwara to dein😕🤭 - 
Fariha_Noor
 

مسکراؤ کیونکہ تم کیوٹ ہو😊😍
ہنسو کیونکہ میں مزاق کر رہی ہوں😁🙈🤣
.
.😁😁😁

Fariha_Noor
 

دل کر رہا ہے کسی کا بریک اپ کروا دوں 🙊😝😂😁
اور پھر اس کی سیڈ پوسٹ پر جا کر واہ واہ کروں 😂😂😂😂😁

What are your thoughts?.i1
F  : What are your thoughts?.i1 - 
Fariha_Noor
 

عورت امیر آدمی نہیں چاہتی
خوبصورت یا ایک شاعر بھی نہیں،
وہ ایک ایسا آدمی چاہتی ہے جو اُس کی آنکھوں کو پڑھ سکے،
اس کی عزت کرے۔ اس کی حفاظت کرے
اس پر یقین کرے
💓💗

Fariha_Noor
 

وہ میرے علاوہ کسی اور کو دیکھے
تے ویکھی جائے اونوں گناہ ملنا سانوں کی!😒😕😂🙄🙄

Fariha_Noor
 

So,your last relationship ended because?
don't skip i wanna read your stories..😐💔

Fariha_Noor
 

پورے 6 گھنٹے 25 منٹ 23 سیکنڈ کی تحقیق کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
ان سب کی تو ناک ہی نہیں ہے
👇👇👇👇👇
😀
😁😂
🤣😃😄
😅😆😉😊
😋😎😍😘😗

Fariha_Noor
 

وہ ایک بار پوچھ لے کیسی ہو😕😔
میں اپنے گھر میں رکھی ساری دوائیں پھینک دو 💔💔💊

Fariha_Noor
 

She:ily ❤️
He:awww.....pura bolo na🙈❤️
She:i'm leaving you
🥺💔۔
۔
۔
۔sun lia pura 😂

Fariha_Noor
 

آج ہفتہ ہے
یہ بات دس لوگوں کو بتائیں کل انشااللہ اتوار ہوگی 🙊😂👻🌚

Fariha_Noor
 

یہ جو لڑکیاں میچنگ_ماسک پہن لیتی ہیں😒
ان کی اطلاع کے لئے عرض ہے 😐
ہم نے کرونا کو بھگانا ہے ، پھسانا نہیں😷
😂😂😂.

Fariha_Noor
 

مجھے_بنا_دو_وزیراعظم.😒😒😕
تم_سب_کی پسند_کی_شادیاں_
کراؤں گی😅🙆🏻♀️

Fariha_Noor
 

زندگی کا کوئی پتہ نہیں سوتے وقت اپنی چیٹ ڈیلیٹ کر کے سویا کرو ورنہ
.
لوگ کہیں گے مرحوم ایسے لگتے تو نہیں تھے
😂😂😂😒😒