Ussay cigarette chorny k liye Apni kasam nahi diya karo behan, Mar jaogi tum.😌❤
کل میں جھاڑو لگانے لگی
تو ایک پوسٹ یاد آ گئی
جھاڑو چھوڑ کر پوسٹ لکھنا شروع کی
تو ماما نے کہا جھاڑو مجھے دو میں لگاتی ہوں 😍😌
تم فلحال موبائل میں بزی ہو🙊
میں سمجھی ماما گھر کو جھاڑو لگائیں گی 😪
آگے میں نے نہیں بتانا 😳🤧
تسی سارے اپنا کم کرو🤐🙄
مہربانی کر کے گھروں میں ہی رہیں کل سے پاکستانی
پولیس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے😜🤣🤣
#stay home stay safe
4 gf rakh kr 😏👊
Ye kehny walo ka mu tor dena chaye👊👊
Jo kehty hai janu me tu shilf tum she bat klta hoo👋👋😂
JIS Ny Papers Tak Zinda Rakha Hy ...
.
.
Pass B Wohi Krway Ga 😛
.
.
Ghabra Nhi Hy
یہ کیسا لاک ڈاؤن ہے
پھوپھو آگئیں 😡😡
پھوپھو نے گال بھی چوما ہے اور 1000 بھی دیا
اب کیا سمجھوں 🙄😳
When people talk about their pain you don't talk about yours,You just listen 😊❤
The thing that hurt me more 💔
When he talk to others 🥺

جس کے بدلے میں تم مل جاؤ💕
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں...!❤️
پیار ایک دھوکا ہے
😍😍
اور پاکستانی اسے لنگر سمجھ کر کھاتے ہے
🤣🤣🤪😂🤭🤭
Namaz parhen or dua kren "Allah apko app jesii oulad naw dy" 🙄🙄🤣🤣🤣
مجھے تو کسی نے یہ بھی نہیں کہا۔🥺
ماسک خرید لو، خیال رکھو اپنا۔☹️😷
کوئی🤏 آٹو سا پل نہیں کل دا 😢😢
اَج جمعرات ھے
کوئی نظر نہیں آرہا 😕
منگن تے نہیں چلے گئے سارے 🤣🤣
اور پھر زِندگیوں میں زہر گھول کر طاق راتوں میں معافیاں مانگتے ہیں لوگ 🙂🥀💔💔💔
❤نہں اٹھتی نظر کسی اور کی طرف❤❤
❤
❤پابند کر دیا تیری محبت نے مجھے. ❤❤
😊
جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے😢😢😢😢
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں!😢😢😢😢
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو عجیب یابرانہیں لگتا کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو، ماما ،چاچا وغیرہ اورکسی کے ساتھ توخاوندبھی ھوتاھے
لڑکی کو فہدمصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لئیے انعام جیت کر لائے گی۔
اسی بے پردہ لڑکی کو اگر اس کے گلی محلے میں کوئی آنکھ بھرکر دیکھ لےتو اکثریت لوگ دیکھنے والے کی ماں بہن ایک کردیتے ھیں اکثریت لوگ تو دیکھنے والے کے ہاتھ پاؤں توڑے بغیرسکون نہیں کرتے
فہدمصطفیٰ کے پروگرام میں لائیو جوکچھ ہوتاھے
کیا اسے غیرت کا مرجانا کہہ سکتے ہیں؟
🙄🙄🙄
اس عید پرآدھا پاکستان تو کالا جوڑا پہن رہا ہے🖤👀
آپ کونسا پہن رہے 🤔
اور اُس دن سب محبّتیں جھوٹی لگیں گی جب سُنو گے۔
”یا ربّی اُمتّی اُمتّی..♥️🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain