بکھرے ہوۓ شرمسار ہیں ہم
رحمت کے طلب گار ہیں ہم🤲
جمعتہ الوداع مبارک❤️
دعا میں یاد رکھئے گا ۔ 
Others : Yeh Lawn hai Ya Cotton hai?
Me : Ye naram kapry hain, ya chubhny waly kapry hain. 😒🤦♀️
ترے سوا بھی بہت لوگ منتظر ہیں مرے
سو اپنی اوقات دکھا ، اور داستاں سے نکل🖤




اس دور کو سامنے رکھو جب درجہ حرارت 50 ہوتا ہوگا نہ بجلی نہ پانی نہ اے سی ادھر سے گرم ہوا ادھر سے گرم ہوا
اوپر سے گرم دھوپ نیچے سے گرم ریت افطار نہ ہی شربت نہ ہی پھل نہ ہی پکوان ۔۔۔۔
میرے نبی صلی الله عليه وسلم کا روزہ کتنا مشکل ہوتا ہوگا،،😔
میں *چاہتی* ہوں
وہ جب بھی کسی سےدھوکہ کھائے
مجھے لازمی نوٹیفیکیشن آئے۔۔😂
سب کہیں آمین... 😂
میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دو
تنہائی نے تنہائی میں تنہا میرا ساتھ دیا
🔥🔥🔥🔥🙄


نیک کوئ بھی نہیں بس خدا کی ذات سب کے عیب چھپانے والی ہے
🥺🥺🥺
Good night

لگے رہو سب کے سب انباکس میں 😑😒
میں تو یہاں ٹماٹر بیچنے آتی ہوں نا😒😏
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
جب جب تم مجھے میسر ہوتے ہو
تب تب میں سکون کے معنی بتا سکتی ہوں۔۔
- 🔥🥀💞
افسوس ! لوگ نکاح سے پہلے صورت
اور نکاح کے بعد سیرت ڈھونڈتے ہیں
👀
آپ کا بہن بھائیوں میں کون سا نمبر ہے...؟؟؟
1: عقل مند 2 شریف 3 معصوم
4 ضدی 5 ذہین 6 لڑاکو
7 مزاحیہ. 8 خوبصورت. 9 شرارتی
Ma masoom hon 3🙈🙈
اگر آج خواہش پوری ہونے کا دن ہوتا تو 🤔
آپ کیا مانگتے۔؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain