اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
👀






اور پتہ ہے_____
جب انسان سب کچھ اپنے رب پر چھوڑتا ہے...
تو_____
وہ رب بھی اپنے بندے کے یقین کو قائم رکھتا ہے...!!
ہاں.......!!!
کچھ آزمائش بھی لیتا ہے..
کہ_____
دیکھوں میرا بندہ مجھ سے خفا تو نہیں ہوگا...
مگر____
جب ہم اس سے راضی ہی رہتے ہیں تو______
وہ ہمارے صبر کا پھل ہمیں دیتا ہے...!!
تو یقین رکھیں.... __!!
" دعائیں رایئگاں نہیں جاتی...!!"
🔥
وضو دنیا کا وہ واحد سستا اور بہترین سینیٹائیزر ہے۔۔۔
جو وائرس کے ساتھ ساتھ گناہوں کو بھی صاف کرتا ہے۔۔💕










وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں 💕
🥀🥀🥀
مرزا غالب
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain