مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ🥀☺️
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا
دیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا 💔😔
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
🥀🥀🥀
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
💕
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
🥀🥀🥀
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے 💔
















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain