ایک دن درد نے دولت سے کہا کہ تم کتنی خوش نصیب ہوں تمہیں ہر کوئی پانے کی کوشش کرتا ہے لیکن میں کتنا بدنصیب ہوں مجھ سے ہر کوئی دور بھاگتا ہے تو دولت نے کیا خوبصورت جواب دیا اس نے کہا خوش نصیب تو تم ہوں جسے پانے کے بعد لوگ اپنوں کو یاد کرتے ہیں اور بدنصیب تو میں ہوں جسے پانے کے بعد لوگ اپنوں کو بھول جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain