Damadam.pk
Farisha22's posts | Damadam

Farisha22's posts:

F  : Good Morning - 
Farisha22
 

Good Night to all friends

Farisha22
 

کسی نے ہم سے پوچھا
کہ تمھارا شوق کیا ہے
ارے ہم نے مسکرا کر جواب دیا
نفرت کرنے والوں سے محبت کرنا

F  : Good Night to all Friends - 
F  : Farisha khani - 
Farisha22
 

وہ جسے نیند کہا کرتے ہیں سب ، چین کی نیند
وہ تیرے بعد کبھی آنکھ میں اتری ہی نہیں

Farisha22
 

خوب رکھا ہے رفاقت کا بھرم اس نے وصیٙ
کٹ چکے ہاتھ تو پھر ہاتھ ملانے آئے

F  : Farisha khani - 
F  : Farisha khani - 
Farisha22
 

سچی دوستی ہر کسی کی مقدر نہیں ہوتی
ملے جو سچا دوست تو اُس کی قدر کرنا

Farisha22
 

اچھے لوگ کبھی تعریف کے محتاج نہیں ہوتے ہے
کیونکہ پھولوں کو کبھی عطر نہیں لگایا جاتا

F  : Farisha khani - 
F  : Good Morning - 
F  : Good night - 
Farisha22
 

محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکھتے ہیں
روٹھنا منانا اور مان جانا

F  : Farisha khani - 
Farisha22
 

نہیں آئیں گے تیرے میخانے میں تیری قسم
ایک بار پلا دے وہ جام کہ تیری یاد نہ آئیں

Farisha22
 

مجھے اپنے کردار پہ انتا یقیں تو ہے
کوئی مجھے چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا

F  : Farisha khani - 
Farisha22
 

وہی ضد ،وہی حسرت ،نہ درد دل کو کمی ہوئی
عجیب ہے محبت میری ،نہ مل سکی نہ ختم ہوئی