تم نے دیکھی ہی نہیں ہماری پھولوں جیسی وفا
ہم جس پر کھلتے ہے اُسی پر مرجھا بھی جاتے ہے





Good Night All
جب رات ہوتی ہے دنیا خاموش ہوتی ہے
میری غمگین آنکھوں میں تیرے تصویر ہوتی ہے

کاش کوئی اپنا ہوتا آئنیہ کی طرح کہ
ہسنی بھی ساتھ ساتھ اور رویے بھی ساتھ ساتھ
زندگی کی کتاب میں انتی غلطیاں نہ کرو کہ
پنسل سے پہلے ربڑ ختم ہو جائے اور توبہ سے پہلے زندگی
Muhabbat Means
M: Mout
U: Uljhan
H: Haarna
A: Aanso
B: Barbadi
B: Bewafai
A: Andhera
T: Tanhai
کبھی کبھی حُسن بھی بن جاتا ہے دنیا بھر کا تماشا
عبرت کےلیے مصر کا بازار ہی کافی ہے
تقدیر نے فلک نے محبت نے عشق نے
جس نے بھی چاہا میرا تماشہ بنا دیا
