سچا پیار صبح سے شام تک سخت محنت کے بعد جب میں گھر آیا تو بھائی نے پوچھا آج کیا کمایا بیوی نے پوچھا کیا بچایا اولاد نے پوچھا آج کیا لایا صرف اک ماں نے پوچھا دن میں کچھ کھایا I love you maa
اک جرم ہوا ہے ہم سے اِک یار بنا بیٹھے ہیں کچھ اپنا سا اُس کو سمجھ کر سب راز بتا بیٹھے ہیں پھر اُس کے پیار کی راہ میں دل و جان گنوا بیٹھے ہیں وہ یاد بہت آتے ہیں جو ہم کو بھلا بیٹھے ہیں