Damadam.pk
Farisha22's posts | Damadam

Farisha22's posts:

Farisha22
 

خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز
کس طرح لوگ لکیروں سے نکل جاتے ہے

Farisha22
 

ایک سوچ
روز و شب کے میلے میں
غفلتوں کے مارے ہم
بس یہی سمجھتے ہیں
ہم نے جس کو دفنایا
بس اُسی کو مرنا تھا

Farisha22
 

نہ رہا کرو اداس کسی بے وفا کی یاد میں
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجاڑ کر

Farisha22
 

کہتے تھے اک پل نہ جئیں گے تیرے بغیر
ہم دونوں رہ گیے ، وہ وعدہ نہیں رہا

Farisha22
 

طبیب یوں کوشش نہ کر، تجھے کیا خبر میرے مرض کی
تو عشق کر، پھر چوٹ کھا، پھر لکھ دوا میرے درد کی

Farisha22
 

سو جاو ھمارے دل کے اس کونے میں پھولوں کے بستر پر دوست
جہاں ہم اپنی سانسوں کو بھی جانے کی اجازت نہیں دیا کرتے

Farisha22
 

اِک پل میں جو برباد کر دیتے ہیں دل کی بستی کو فراز
وہ لوگ دیکھنے میں اکثر معصوم ہوتے ہیں

Farisha22
 

بہت دیر کر دی تم نے میری دھڑکن محسوس کرنے میں
وہ دل نیلام ہوگیا جس کو کبھی حسرت تمھاری تھی

Farisha22
 

عمر بھر ہم یوں ہی غلطی کرتے رہے غالب
دھول چہرے پہ تھی ارو ہم آئینہ صاف کرتے رہے

Farisha22
 

اداس تھا اس قدر کے سویا نہیں رات بھر
پلکوں سے لکھ رہا تھا تیرا نام چاند پر

Farisha22
 

وہ میری قسمت میں نہیں یہ سنا ہے لوگوں سے
پھر سوچتے ہوں کہ قسمت تو خدا لکھتا ہے لوگ تو نہیں

Farisha22
 

بہت تھے میرے بھی اس دنیا میں اپنے
پھر عشق ہوا اور ہم لاوارث ہو گئے

Farisha22
 

ماں کےلیے سب کو چھوڑ دینا لیکن سب کے لیے ماں کو مت چھوڑنا کیونکہ جب ماں روتی ہے تو فرشتوں کو بھی رونا آجاتاہے
I love you Maa

Farisha22
 

لوگ کہتے ہیں پیار کرنے والوں کی ملاقات نہیں ہوتی
ہم تو روز ملتے ہیں مگر پھر دل کی بات نہیں ہوتی

Farisha22
 

کیا خُوب بنایا ہے رب نے رشتہ ماں کا
ویران گھر کو بھی ماں جنت بنا دیتی ہے

Farisha22
 

رہنے والوں سے نہیں
جانے والوں سے پوچھو کہ زندگی کیا چیز ہوتی ہے
پانے والوں سے نہیں
کھونے والوں سے پوچھو کہ عزت کیا چیز ہوتی ہے
امیروں کو کیا دیکھتے ہو
ذرا عریبوں سے پوچھو کہ دولت کیا چیز ہوتی یے
ارے جس نے دل دیا ہے اُس سے نہیں
جسکا دل ٹوٹا ہے اُس سے پوچھو کے محبت کیا چیز ہوتی ہے

Farisha22
 

تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دُکھ
تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد

Farisha22
 

کتنی بے وقوف کتنی بے وفا کتنی سنگدل
میں نے پوچھا کون تو گھبرا کے بولی زندگی

Farisha22
 

ایک بار ہم پر اعتبار تو کر کے دیکھو فراز
تھک جاو گے میری وفا کے ساتھ چلتے چلتے

Farisha22
 

محبت کر سکتے ہو تو خدا سے کرو فراز
مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفا نہیں ملتی