جو انسان غصہ میں کہتا ہے
فون مت کرنا
مسیج مت کرنا
اور چھوڑ دو مجھے
اور چلے جاو یہاں سے
یقین مانو اسے سب سے زیادہ
تمہاری ضرورت ہے
بڑے غرور سے کہا اس نے کہ بھول جاو ہمیں
ہم نے بڑے تکبر میں کہا معاف کرنا پہچانا نہیں
آنسو بہانے سے کبھی کوئی اپنا نہیں بنتا
اے دوست
جو دل سے پیار کرتے ہیں وہ کبھی رونے نہیں دیتے
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی
جو لوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے
میں انتظار کی قائل نہ تھی مگر تم نے
لگا دیا مجھے دیوار سے گھڑی کی طرح
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہوتے ہیں
محسوس تب ہوتے ہے جب وہ جدا ہوتے ہیں