بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
اے دوست
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں ھیں ہم ...
💖کبھی ضرورت پڑے تو دور
سے آواز دینا 💓💕
اے دوست
میں گزرا ہوا وقت نہیں جو واپس نہ آ سکوں.??💓
hamein to apnoo nay lota hia gheroon me kaha dam tha mere kashti waha dhobi jha pani kam thaaa
nice changing on damadam w0w
ﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﺟﻤﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﺮ ﮔﯿﺎ، ﻭﺭﻧﮧ
ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺻﺪﻣﮧ،ﺗﻮ ﺳﮩﮧ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ
یقین کرو اگر درد تحریر ھو سکتا نا..!!
تو میں لفظوں کے جنازے اٹھا .دیتا..!!💔
محبت اب نہیں رہی زمانے میں
صاحب
اب لوگ عشق نہیں مذاق کرتے ہیں
*کِسی انسان کے سچے جَذبات کا ضائع ھو جانا ... اُس کا سب سے بڑا خسارہ ھے .......!!!*💞💞💞
*رکاوٹیں تو زندہ انسانوں کیلئے ہیں ، میت کیلئے تو ہر کوئی راستہ چھوڑ دیتا ہے....!!!*💞💞
*آنسو بھی بڑے بےوفا ہوتے ہیــــں ... کبھی کبھی بلاوجہ ہی آنکھوں کو چھوڑ جاتے ہیــــں ......!!!*💞💞💞
*شاید آپ کے والدین آپکو وہ سب کچھ نہ دے پائے ھوں جو آپ چاھتے تھے لیکن یقیناً وہ سب کچھ دیا ہوگا جو ان کے پاس تھا....!!!*
*تو ہمیشہ شکر ادا کیا کریں ہر اس چیز پہ جو آپ کو میسر ہو🤝*
قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر
سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جدائی نہیں
ایک دوسرے جیسا ھونا ضروری نھیں.❤❤❤
ایک دوسرے کے لیے ھونا ضروری ھیے❤❤❤
: نصیحتیں ہمیں کرتے ہیں ترکِ اُلفت کی
یہ خیر خواہ ہمارے کدھر سے آنکلے💔
کاش اتنے وفا دار بھی ہوتے
جتنے لوگ حسین ہوتے ہیں
*💕کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہوگا اپنے منفی رویئے کا لیکن ایسا نہیں ہوتا یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لیے ہوتے ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے💕*
قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر
سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جدائی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain