Damadam.pk
Farmanmaddy's posts | Damadam

Farmanmaddy's posts:

Farmanmaddy
 

*میں تلاش میں ہوں اس سکون کے*
*اہل جہاں جسے موت کہتی ہے* 💔🥀

Farmanmaddy
 

کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ
♥️

F  : Suchi bat hai yee - 
F  : Superb advise - 
Farmanmaddy
 

اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں

Farmanmaddy
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا

Farmanmaddy
 

باپ دنیا کا واحد شخص ہےجو خود سےذیادہ اپنے بچوں کو کامیاب دیکھنا چاہتا ہے
یارب میرے بابا کو کروٹ کروٹ جنت کی بہاریں نصیب فرما۔آمین

Farmanmaddy
 

کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤

Farmanmaddy
 

کوئی حد نہیں عمر کی کوئی ذات کا لحاظ نہیں
عشق نے جسے چاہا_____ اسے سر عام نچایا.....

Farmanmaddy
 

مجھے بھی_____ سکھادو بھول جانے کا ہنر .!! مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا.!!

Farmanmaddy
 

💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،💕
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،💕

Farmanmaddy
 

💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!💓💓

Farmanmaddy
 

.q1 good morning to all damadam users

F  : Suchai hai ye - 
Farmanmaddy
 

.q1.q1.q1

Farmanmaddy
 

💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!💓💓

Farmanmaddy
 

چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔💘
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔💘

Farmanmaddy
 

sad sad sad sad.i5.i5.i5.i5

Farmanmaddy
 

.q1.q1.q1

Farmanmaddy
 

koi dost bnegaaa