لڑکا : مجھ سے شادی کر لو لڑکی : کیوں ؟؟ 😳😳 لڑکا : میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں لڑکی : مجھے منظور ہے 😍😍 شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں ...😂😂😂😂
سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا اُڑ جا،،،،،،! مکھی نہیں اُڑی!🤣🤣🤣🤣 سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو وہ سُن نہیں سکتی!:🤣🤣🤣🙈🙈