Damadam.pk
FarooQAli's posts | Damadam

FarooQAli's posts:

FarooQAli
 

یوں🙄نہ ڈرا کرو😒 میـــــــــری پوسٹ سے🤨
کمنٹ🤪کرنے سے🤭پیار نہیـــــــں😋ہوتا🤪🤣

FarooQAli
 

کسی سے اب وفا کی نہ امید کیجیے
چائے پیجیے ☕ سب کو دفا کیجیے 😏

FarooQAli
 

,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!👌

FarooQAli
 

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥

FarooQAli
 

میری تصویر بناتے ہو مگر دھیان رہے
آنکھ حیران بنے......زلف پریشان بنے💔
🔥

FarooQAli
 

مانا کی تم گفتگو کے فن میں ماہر ہو..."
سائیں
وفا کے لفظ پہ اٹکو تو ہمیں یاد کر لینا..🔥🙏🏻

FarooQAli
 

Follow To Follow
BoRing
DamaDam
WalooN
🙈😜😁🤭

FarooQAli
 

گروپ کے لیئے بھینس لے اَیا ہو🐃
لڑکے دودھ پیئیں گے اور لڑکیاں گوبر اٹھائیں گی😂
کسی کو کوئ اعتراض تو نہیں نا 😝؟😝

FarooQAli
 

بچہ : پاپا جیسے آپ مجھے مارتے ہو
دادا جی بھی آپ کو ایسے مارتے تھے
پاپا : ہاں بیٹا
بچہ : تو یہ خاندانی غنڈا گردی کب تک چلے گی
😆😆😆😆😅😅😅😅😂😂😂😜

FarooQAli
 

آپ کا مطلوبہ نمبر🙈
آج رگڑ رگڑ کے کپڑے دھو رہا ہے 😅
خیر سانو کی😁😁😁

FarooQAli
 

بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂

FarooQAli
 

جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں ان کو میں بتا دوں کہ 😌
اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتے ہیں۔😒😂🤣🤣🤣

Funny joke
F  : Sai Chawee Cho😆😆🤣🤣🤣😁 - 
FarooQAli
 

ان ہواؤں سے کہہ دو کہی اور جا کر بسیں✋✋
یہ پاکستان ہے 😕😕
یہاں تار ہلنے سے بھی بجلی چلی جاتی ہے😟😏😜😂

FarooQAli
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂

FarooQAli
 

بہت خوبصورت ہو تم خود کو نظر بد سے بچایا کرو 😍🙈
صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں ______گلے میں
لیموں مرچ 🌶اور چپل 👠بھی لٹکایا کرو😝😝😝😂
Just joke no mind🙏

FarooQAli
 

مجھے بڑا مزا آتا ہے جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کی ساٸیڈ لیتا ہے پوسٹ پر، اور لڑکی آخر میں بولتی ہے😂😂😂
شکریہ بھائی😜😜🙈

FarooQAli
 

سردیوں میں رات 3 بجے پانی میں برف ڈال کر نہائیں
رنگ دودھ جیسا سفید ھو جائے گا
لوگ کہیں گے واہ کیا "نورانی" چہرہ پایا ھے
"مرحوم" نے
😝😝😝😂🤣

FarooQAli
 

ایک لڑکی مجھ پر بھی مرتی تھی 😍
فر پتا نہیں کیتھے مر گیی 😁😁

FarooQAli
 

سردیوں کا فائدہ تو صرف لڑکیوں کو ہے
کالے پیروں پر 🤣😁
سکن کلر کی جرابیں پہن کر پیر چٹے کر لیتی ہیں--😂😂😁😁