سردار لڑکی سے👩🦰👩🦰👩🦰👩🦰: ہمارے دل میں آ جاؤ..😋😋😋😋. لڑکی غصے سے چپل اتاروں کیا..؟ 🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀ سردار: پگلی ایسے ہی آجاؤ دل ہے مسجد تھوڑی ہے........😇😅😂🤣😅😆😂🤣🤣
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂
___________❤❤🌾👑 _________😘😘😍 عجیب عشق کی کرم نوازی ھے هم پر🌺🌺 اک عشق اوکھا_____دوجا یار انوکھا💐💐
میں تو اپنی #بیوی سے سچی اتنا پیار کروں گا؟🙈🙈🙈 کہ #پڑوسن بھی جل کے کہے گی😳😵 #کاش میں اسکی بیوی ہوتی۔۔۔🤣😋😛🙈
ھم اپـنی اسی ادا پر تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!! نفرت ھو یـا محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیـں 😍🔥🔥🔥
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸 جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸
اللہ کا دیا سب کچھ ہے 😍 بس کمبل میں لات مارنے والی چاہئیے ۔۔😂🙈😁
🔥جینے کا یہی #انداز✌ رکھو____✔.... جو #تمہیں نہ سمجھے🖕 اسے #نظر_انداز ہی رکھو ... ✌😎
نام نہیں لینا چاہتا۔ 🔥💔🥀 لیکن تھے سب مطلبی
پــل پــل مـرنــا پـڑتــا ہــے ۔۔۔۔۔ ۔صـاحـــب عشــق کــرنــا کــوئــی۔۔۔۔۔۔ مــذاق نــہیں _________💔
لوگوں کو منہ لگانے سے بہتر ہے ہونٹوں سے سگریٹ لگا لیجیۓ 🔥🔥
1 to 1 😁😁
سیکھ لی ہیں ہم نے ادائیں مسکرانے کی... 😏بھاڑ میں جائیں یہ رنجشیں زمانے کی
محبت بهیک ہے شائد بڑی زلت سے ملتی ہے 🔥🔥 جون ایلیاء
ایک عرصے تک میں اسکی ضرورت بنا رہا🥀 پھر یوں ھوا کہ اسکی ضرورت بدل گئ🖤
شکوے تو بہت تھے لیکن ،، 🎭🍂.. .. کم ظرفوں کے منہ کیا لگنا ۔۔🥀
لوگ بہت اچھے ہیں لیکن صرف اپنے "مطلب* تک