Damadam.pk
FarooQAli's posts | Damadam

FarooQAli's posts:

FarooQAli
 

سب دھوکہ ہے
💯🔥کچھ نظر کا کچھ جذبات کا

FarooQAli
 

سیکھ لی ہیں ہم نے ادائیں
مسکرانے کی...
بھاڑ میں جائیں یہ رنجشیں زمانے کی

FarooQAli
 

توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں🔥

FarooQAli
 

مت سوچ اگر تم نے چھوڑ دیا تو ٹوٹ جاۓ گے!!!!!
چاہنے والے بہت ہیں جو تیری خاطر چھوڑے تھے

FarooQAli
 

مجھے الفت تجھی سے ھے ورنہ
😏 لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں

FarooQAli
 

بس تیری ہی کمی تھی زندگی میں
اے کرونا وائرس
😂دل یار لے گیاجان تو لے جا

FarooQAli
 

اِک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ،
🔥🌷میرا کِھلنا بھی مُرجھانا بھی

FarooQAli
 

وہ مجھے بھول ہی گیا ہو گا
اتنی مدت کوئی خفا نہیں رہتا۔۔

FarooQAli
 

ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا...
😍ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا

FarooQAli
 

تمہارے پیار کو کبهی کهیل نہیں سمجها ہم نے
ورنہ کهیل جو بهی کهیلے ہیں کبهی ہارے نہیں ہیں ہم

FarooQAli
 

"کوئی چیخ پڑتا ہے درد سے"
"تو کوئی چپ سا ہو جاتا ہے"
🔥🔥

FarooQAli
 

پھر اور تغافل کا سبب کیا ہے خدایا
میں یاد نہ آؤں انہیں ممکن ہی نہیں ہے

FarooQAli
 

در پہ تیرے ہی--- چھوڑ آیا ہوں
مجھ سے بیزار تھیں مری آنکھیں
🔥🔥

FarooQAli
 

لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار !
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے
🔥🔥

FarooQAli
 

میں جو لکهتے لکهتے اپنی آہ کہہ گیا
وہ اعلیٰ ظرف نکلا__واہ واہ کہہ گی
😎

FarooQAli
 

ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...😏

FarooQAli
 

اداسی کھا گئی شباب کو
ورنہ بہت دلکش تھے ہم
🔥🔥

FarooQAli
 

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢

FarooQAli
 

یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل
🔥تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل

FarooQAli
 

کسی کی رسوائیوں کے ڈر سے خاموش ہیں
..!!!! لکھنے پہ آجائیں تو قلم سے قلم کا سر قلم کر دیں