لوگوں سے کیا,,,,,, شکایت..!!
ہم تو خود کو زہر لگتے ہیں..
🔥
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻧﺒﮭﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺤﺒﺖ....
ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﻣﻨﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮتا....!!!
😁😁
کھو گئے تو_________ پچھتاو گئے بہت
ہمیں تو لوٹ آنے کی بھی عادت نہیں ہے...
سارے غم مجھے ہی سونپ گیا !!
اسے مجھ پر اعتبار بہت تھا ___💔
ضبط کرنے پہ آؤں تو مُڑ کر بھی نہیں دیکھوں
تُم نے ابھی دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا🔥🔥
تمهارے جیسے ہزاروں آئے'ہزاروں گئے
ویسے تم نے اپنا نام کیا بتایا تھا
😁😂😉😝😝