Damadam.pk
FarooQAli's posts | Damadam

FarooQAli's posts:

FarooQAli
 

چاہت مجبور کرتی ہے صاحب،،،
یاد کرنے سے ثواب تھوڑی ملتاہے...🔥🙏

FarooQAli
 

ﺍﺗﻨﮯ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮئی ﭼﺎﮨﮯ ﮨﻤﯿﮟ
😎🔥🙏
ﺍﺗﻨﮯ ﻋﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮئی ﭨﮭﮑﺮﺍﺋﮯ ﮨﻤﯿﮟ
Malik Faroq😊

FarooQAli
 

مرشد یہ ہجرتوں کی کہانی عجیب ہے
مرشد ہم ایسے لوگ کہیں کے نہیں رہے🔥🔥

FarooQAli
 

کسی کو جنوری کی سپیلنگ بھول جائیں
تو JANU کے ساتھ ARY لکھ دیں 😊😊
۔january😁😂
اب تھینکس بول کے شرمندہ نا کرنا😉😁

FarooQAli
 

چابی🔑سے کان👂
صاف کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں
خدانخواستہ کہیں آپ سٹارٹ ہی نا ہوجائیں😜😂

FarooQAli
 

عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......🔥🔥

FarooQAli
 

ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺣُﺴﻦ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ❤
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ.🔥
Malik Faroq 😎

FarooQAli
 

آپ سے تو بس محبت ہے
تقاضاۓ وفا بالکل نہیں !
🔥😎🙏

FarooQAli
 

ہم نے خود کو زرا اور جانا تو
ہم تیرے اور بھی دیوانے نکلے🔥

FarooQAli
 

ہماری سادگی کو دیکھ کر راستہ نہ بدل لینا..
ہم دل کے شہزادے ہیں مقدر تو خدا لکھتا ہے..❤😎🙏

FarooQAli
 

آخری رسم محبت بھی نبھادی ھم نے
کل رات تیری تصویر بھی جلا دی ھم نے🔥🔥

FarooQAli
 

کوئی تمہاری ذات کی خاطر ،اپنی آنکھ نم کرے
تو اسے میرا سلام کہنا 🔥😎🙏

FarooQAli
 

کبھی سوچا بھی نہ وہ تنہا کر جائے گا مجھے
جو اکثر پریشان دیکھ کر کہا کرتا تھا کہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔۔۔۔☹️☹️

FarooQAli
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔

FarooQAli
 

جو چھوڑ گئے وہ خاک تھے ..
*بلھےشاہ*
جو پاس ہے وہی تو خاص ہے ..
Haq Murshid🔥

FarooQAli
 

دو دن کی زندگی ہے کسی کو ناراض نہ کرو
اگر تم سے کوئی پیار مانگے تو اسے انکار نہ کرو🙏🙏

FarooQAli
 

مجھے زندگی میں بناوٹ نہیں آتی۔۔۔
میرا لہجہ۔میرا مزاج ذاتی ہے۔۔۔
🔥
داستان_عشق

FarooQAli
 

ستم یہ ہے کہ تمہارا نام لے کر
میری ہنسی اڑائی جا رہی ہے💔
جون ایلیاء

FarooQAli
 

ہزاروں نسخے بناؤ مگر شفا کے لئے
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں☺

FarooQAli
 

زندگی میاں! کٹ رہی ہے سبھی کی؛
کسی کی دکھ میں, کسی کی سکھ میں!
Alone but happy