Damadam.pk
FarooQAli's posts | Damadam

FarooQAli's posts:

FarooQAli
 

اِک میری کمی کا ازالہ کرنے کے لئے،
تُو نے کتنے کم ظرفوں کو منہ لگایا ہے
🔥🔥

FarooQAli
 

ٹوٹے ہوئے لوگ جب کسی سے جڑتے ہیں
بہت مخلص ہوتے ہیں ❤️🔥

FarooQAli
 

کسی کو چھوڑ دینے میں اور کسی کو باٹنے میں فرق ہوتا ہے۔
اور تم جانتے ہوں میں نے تمہیں بانٹا ہے۔
ااور یہ بانٹنا. چھوڑ دینے سے. زیادہ ازیت ناک ہے۔😎

FarooQAli
 

د ل سے نکا لو تو ما ن جاوٕ....
💔🔥💔🔥💔
نظر انداز کر نا کو ٸ کما ل نھیں

FarooQAli
 

تُو اَپنی مُحبت_____ کِی قِیمَت بتا
جَان قُربَان کَرُوں تَو کِتنا بَقایا ہَوگا😏

FarooQAli
 

تاحیات دکھ رہے گا کہ
مجھ کو عزت تو دیتا ہے
پر -----مکمل نہیں دیتا!
Bewafa log💔💔

FarooQAli
 

دوستی میں دوری تو آتی رہتی ہے
لیکن دوری کا مطلب بھول جانا نہیں ہوتا☹️

FarooQAli
 

" بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ بہت زور سے لگتا ہے 💯"
🙏🔥💔

FarooQAli
 

اگر کوئی آپ کو کھونے کے بعد مطمئن ہے تو اس نے کبھی آپ کی پرواہ ہی نہیں کی.....!!! ❤️💯
🙂🔥🤭

FarooQAli
 

فقط ایک ملاقات مانگی ہے تم سے..
ملا کر نظر کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گزر جائیگا☹️

FarooQAli
 

نہ جانے کونسی ملاقات آخری ہوگی 💔😓

FarooQAli
 

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊

FarooQAli
 

فطور ہوتا ہےہر عمر میں جدا جدا
کھلونے عشق پیسہ اور خدا خدا
TruTh🔥

FarooQAli
 

کچھ تو بات ہے "محبت"میں ورنہ
ایک "لاش" کے لئے کوئی تاج محل نہیں بناتا.... !!🙏

FarooQAli
 

ایک ہم ہیں کہ جہاں جائیں برے کہلائیں
ایک وہ ہیں کہ جہاں جائیں وہیں اچھے ہیں

FarooQAli
 

زندگی میں خود کو کسی کا عادی مت بنانا۔
کیونکہ انسان بہت خود غرض ہے،
جب آپ کو پسند کرتا ہے،
تو آپ کی بُرائی بھول جاتا ہے۔
اور جب آپ سے نفرت کرتا ہے،
تو تب آپکی اچھائی بھول جاتا ہے....!!!

FarooQAli
 

میں پتھر ہوں لیکن جب اِس پتھر نے
جان سے پیارا کھویا تھا، یہ رویا تھا💔

FarooQAli
 

بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے
ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے 🔥

FarooQAli
 

یوں ہم سے اتنی بے رُخی اچھی نہیں
صاحب
کہیں دل عادی نہ ہوجائے تیرے بغیر جینے کا🔥🔥😎

FarooQAli
 

#_کوئی_پتھر_پہاڑاں_دے??
#_کر_برباد_گئے_سانوں_نخرے_یاراں_دے،
🔥🔥