♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤
❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!🔥🔥😎
محبت________ عبادت بن جاتی ہے ایک مدّت کے بعد ❤
شرط یہ کہ __________دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے۔♡
ہائے_________! ان عاملوں کو کون سمجھائے...!!❤
محبوب قدموں میں نہیں دل میں اچھا لگتا ہے...!!❤
🌹Love No Game 🏀
خفا خدا بھی اگر ہو تو سُن ہی لیتا ہے
اور ایک تُم ہو کے میری بات بھی نہیں سُنتے
4u Dear☹️💔
انا پرستوں کو عشق ہوجائے ناں
تو سمجھ لینا بددعا لگی ہے 🌚
یہ جو نظروں سے میرے دل کو نڈھال کرتے ہو😒
کرتے تو میری جان ظلم ہو مگر کمال کرتے ہو🔥❤
یہ جو نظروں سے میرے دل کو نڈھال کرتے ہو😒
کرتے تو میری جان ظلم ہو مگر کمال کرتے ہو🔥❤

مدت کہ بعد آئینہ دیکھا تو__ دفعتاً
منہ پر جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں🔥💔
تُو نے گلے لگا کے دِلایا یقیں مجھے
اس طرح کے ثبوت مہیا مزید کر
Malik Faroq
سنو! تم رد کیے گئے ہو
تم مر کیوں نہیں جاتے
جون ایلیاء💔🔥
آپکی خواہشیں بجا لیکن انسان
کھیلنے کی چیز نہیں ہوتے🖤😥
پیچھے کون کیا بولتا ہے فرق نہیں پڑتا 💞
❤سامنے کسی کا منہ نہیں کھلتا یہی کافی ہے 💞
شکوہ کرتے ہیں لوگ بچهڑنے کا بکهرنے کا... 💔😿
وہ عشق ہی کیا جو سلامت چهوڑ دے 🙁
کیسے =آئیں گے تمہاری =محفل میں ہم..❗✨
~تمہارا سب پہ مہربان & ہونا ہم سے دیکھا نہیں جاتا🔥💯
وہ شاعر ہوتے ہیں جو شاعری کرتے ہیں
ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں🔥🔥
میں کیوں اس سے کہوں کہ وہ مجھ سے بات کرے💔
کیا اس کو نہیں معلوم کہ میرا دل نہیں لگتا اس کے بغیر❤
میں پیدا ہی اس خاندان میں ہوا ہوں۔ ❤
جسکا نہ تو دل کمزور ہے اور نہ خون۔ 🔥
*◦•●◉✿ Malik Faroq ✿◉●•◦*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain