Damadam.pk
FarooQAli's posts | Damadam

FarooQAli's posts:

FarooQAli
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥
◦•●◉✿ Malik Faroq ✿◉●•◦

FarooQAli
 

تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں ...
تمہارے بعد کسی پہ خفا نہیں ہوئے ہم..!!
*◦•●◉✿ Malik Faroq ✿◉●•◦*

FarooQAli
 

....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...🙏🙏

FarooQAli
 

Damadam Bs Faltu Time pass🔥🔥

Funny joke
F  : Sain Wado0😁😁 - 
FarooQAli
 

یہ شکایت نہیں___تجربہ ہے صاحب،،،،!!!
قدر والوں کی__کوئی قدر نہیں ہوتی🔥🔥

FarooQAli
 

Follow to Follow All Dears 😊😍🙃

FarooQAli
 

وہ اپنی جیت پر خوش، زیرِ خمار بیٹھا ہے
اسے خبر کرو وہ مجھ کو ہار بیٹھا ہے 💔🔥

FarooQAli
 

نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتہ صاحب!۔۔۔۔
😘کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... 🔥🔥

FarooQAli
 

!یوں تیرے درد میرے دل میں
اٹھا کرتے ہیں💔=جیسے اٹھتے ہیں جوانی میں جنازے

FarooQAli
 

دل کھول کہ آج ہم خوب روئے،💔
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی😭

FarooQAli
 

کہانی ختم ہوئی اور ایسے ختم ہوئی۔۔!
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
👏👏

FarooQAli
 

❤ تم ایک ہی قَسَم نِبھانے سے ڈر گئے
.
مُجھے تیری قَسَم دے کر ہزاروں نے لُوٹا. 🔥😢

FarooQAli
 

بات اگر تیری عزت پر آئ🖤
تو میں عشق بھی مار ڈالونگا 🖤
Malik Faroq 4u😊

FarooQAli
 

*زندگی* میں وہ *مقام* حاصل کرو.
کہ لوگ تمہیں *بلاک* نہیں *سرچ* کریں.. ⁦❤️⁩🙏⁦✌️⁩
Malik Farooq🔥🔥

FarooQAli
 

کبھی وقت ملے تو رکھنا قدم میرے دل کے آنگن میں⁦❤️⁩👉
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر 💕😍

FarooQAli
 

محبتیں عمل سےنظرآتی ھے___سرکار
💕
باتوں سے تو دوکاندار متاثر کرتے ھیں۔

FarooQAli
 

میں خود کشی کا اک نیا طریقہ اپناؤں گا
میں تمھیں چھوڑ کر چائنا چلا جاؤں گا🤕😂😁

FarooQAli
 

میں جو لکھتے لکھتے اپنی آہ کہہ گیا
۔
وہ اعلیٰ ظرف نکلا واہ واہ کہہ گیا.🔥

FarooQAli
 

اذیت میں بھی میرے ہونٹوں پہ ہنسی دیکھکر
طبیب نے کہا تجھے خودکشی کی ضرورت ہے😊