کسی کی معصو م ہنسی کےپیچھے درد کو محسو س تو کر
سنا ہے لو گ ہنس ہنس کر خودکو سزا دیتےہیں💔
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا🙃
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....☹️
مدتوں بعد آج پھر پریشان ہوا ہے "دل میرا
رب جانے کس حال میں ہونگے مجھے "بھول" جانے والے



: محبت خوبصورت ہے! مگر عزت انمول ہوتی ہے!🔥


: وفا نہیں ملتی یہاں۔لوگ ایسے روند کر چلے جاتے ہیں جیسے راس.💔
وفا پر اب بھی قايم ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر محبت چھوڑ دی میں نے💔💔






