تم پہ اتری ھی نہیں ہجر کی اندھی راتیں.
تم نے دیکھا ھے کہاں چاند 🎑 کا کالا ھونا.
"سب سے بہترین ہجرت گناہوں سے نیکی کی طرف ہے"!🌸❤
❣️💯_________💕💯
*❣️ ﷽ 🌙*۔
*بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا جس کے وہ بالکل لائق نہ تھے....!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
تھی کبھی عشق میں وفا لازم۔۔۔۔
اب یہ مضمون اختیاری ھے۔۔۔۔
friend❣️❣️❣️.....????
اگر مرد نے کسی عورت سے شادی کرنی ہوتی ہے تو وہ کر ہی لیتا ہے ۔بس اس کی اپنی مرضی اور ضد ہونی چاہیے۔ وہ سب کو راضی بھی کر لیتا ہےاور ہر بات کا مطلب بھی سمجھا دیتا ہے ۔ اور سب کو اس کے سامنے ہار ماننی ہی پڑتی ہے ۔ جو اصل خاندانی مرد ہوتے ہیں وہ لڑکیوں کے احساسات سے نہیں کھیلتے بلکہ نکاح کرتے ہیں اس لیے مرد کبھی مجبور نہیں ہوتا بس پاگل بناتا ہے.!"💔🙂
#رمضان_كريم


مسلسل جاری ہے مجھ میں ہی تعمیر میری
کہیں سے بنتا ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتا ہوں...🌚


بس اگلے موڑ سکون ہو گا چل ذندگی تھوڑا اور چلیں....!!




*ایک دوسرے سے ... آگے نکلنے کی دوڑ میــــں ... إســــــــں شہر زرپرست میــــں ... گر اپنا آپ بھی رستے میــــں گر پڑے ... تو لوگ نہیـــــــــں اٹھاتے .........!!!*
💞 💞


اور سناو کتنے دن چلی پھر محبت کی کہانی😏🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain