سب ڈھل جاتا ہے�.
باتیں. محبت. خوبصورتی. اعتبار.
پسندیدہ شخص.. 🖤
ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب
ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔🌚
کیسے ھو جاتے ھیں لوگ..!!
💔💔
کبھی اسکے ،، کبھی اسکے..!!


اِک نشانی بھی، فراموش نہیں کی اُس کی ۔۔
ایک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا !
اُس نے اِک دن مجھے ناکام کہا، اور مَیں نے
خود کو، اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا🖤

اے خدا ہمیں رمضان المبارک کے لیے سلامت رکھ
اور رمضان کو ہم سب کے لیے رحمت بنا آمین
مسائل اور بھی کافی ہیں پر حقیقت میں
تُمہاری یاد سے میری رہائی بڑا مسئلہ ہے.
🍂🌚🌚🌚
عشق ایک ہی شخص سے حلال ہوتا ہے 🔥
ہر کسی سے تھوڑا تھوڑا نہیں کرتے فراز 🔥




💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*لــــــــوگــــــــ اپنا اصلی چہرہ ... دو صورتوں میــــں دکھاتے ہیــــــــں ... ایک یہ کہ ... جبــــــــ اُنہیـــــــــں معلوم ہو ... کہ وہ اپنا مطلبــــــــ پورا کر چکے ہیـــــــــــــــں ... اور دوسرا جبــــــــ وہ جانتے ہــــــــوں ... کہ وہ اپنا مطلبــــــــ کبھی پورا نہیـــــــــں کر سکیــــــــں گے ....!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*وہ پھر بھی نہ سمجھ سکے میرے لفظوں کی گہرائی کو۔۔*
*میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا۔۔😒*
معزز صارف ۔ ملکی سطح پر انٹرنیٹ سپیڈ کی کمی کی وجہ سے آپ کو انٹرنیٹ سپیڈ میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایس سی او آپ کے تعاون کا بے حد مشکور ہے۔
میں نے دیکھا ہے دل دُکھنے سے
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے🙂💔

چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
🌚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain