كتنا كچھ جانتا ہوگا وه شخص ميرے بارے ميں_!!!
جس نے ميرے مسكرانے پر كہہ ديا اداس كيوں ہو ؟_!!!
لے گیا چھین کے کون تیرا صبر و قرار
بےقراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی
😶
مزاج دنیا سے جوں جوں شناسا ہوتا جا رہا ہوں
میں تنہا اور تنہا اور تنہا ہوتا جا رہا ہوں ۔۔۔
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
تنہائیاں اٹھا نہ سکی روشنی کا بوجھ۔۔۔۔
سائے بھی دفن ہو گئے خالی مکان میں۔۔۔۔
قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو۔۔
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے..!!💔💔
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔🙏
کچھ اس وجہ سے بھی نہیں سوتے رات بھر
صاحبء 💔
گر وہ خواب میں بھی بچھڑ گیا، تو مر جائیں گے
❣🤲🏻 🌙۔
*رکاوٹیں تو زندہ انسانوں کیلئے ہیں ، میت کیلئے تو ہر کوئی راستہ چھوڑ دیتا ہے....!!!*
*❣دبــــــــستان ادب 🌙*
آپ دینے سے نہ گھبرائیے
درد مجھے راس رہتے ہیں_🔥
ہمیں محبت کی زبان میں مارو تو مر جائیں
ہم گاؤں والے لوگ سیانے نہیں ہوتے
❣
تجھ سے بچھڑ کے وحدانیت کی حد کردی
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سبھی رد کردی....🙂🔥.,.!! 💘💔
بھول جانے کا ھنر مجھ کو سیکاتے جائو
جا رھے ھو سبھی نکش مٹاتے جائو
چلو رسمن ھی سھی مرکر مجھے دیکھ تو لو توڑتے توڑتے تالوک کو نباتے جائو
*ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو*..🍁❤️
*لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے*..🍁
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔
یہ جو بھیک سمجھ کر وقت دیتے ہو ناں۔۔۔۔۔
صاحب
یاد رکھنا صدا کوئی بادشاہ نہیں رہتا ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
"کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ...
"_ صــــاحب_"
"ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں..!!
"
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔🤷♂
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain