میں کیسے نا کروں ذکرِ شاہ کربلا
جو سانس چل رہی ہے صدقہ حسینؑ کا ہے🌹🌹
علیؑ کی تلوار کا نام ذوالفقار ہے لیکن
فاطمہؑ کی ذوالفقار کا نام خطبہ فدک ہے
اے مجرم زھرا(س) تیرا بچنا نہیں ممکن
پردے سے جو آئے گا علمدار(ع) بھی ہوگا
" جســم کی سجــاوٹ یا روح کی ؟؟ "
مــولاۓ کائنــات حضرت امام عــلی ابن _ابی طالب علیــہ السلام نے فرمایا :
" اپنے جسم کو ضرورت سے زیادہ مت سنوارو اسے تو مٹی میں مل جانا ہے ، سنوارنا ہے تو اپنـی روح کو سنــوارو کیونکــہ اسے رب کے پاس جانا ہے "
{ بحــار الانــوار }

علیؑ کی تلوار کا نام ذوالفقار ہے لیکن
فاطمہؑ کی ذوالفقار کا نام خطبہ فدک ہے
اے مجرم زھرا(س) تیرا بچنا نہیں ممکن
پردے سے جو آئے گا علمدار(ع) بھی ہوگا
*یہ باغ رسالت کی وہ انمول کلی ہے*
*جو سورہ کوثر کے معانی میں کھلی ہے*
*زہراء کی دعاؤں کے احاطے میں ہیں وہ لوگ*
*جن لوگوں کے ہونٹوں پہ سدا ناد علی ہے*
*جشن آمد بی بی فاطمہ زہراؑء بھت بھت مبارک*
*السَّلامُ عَلَيْكِ يا سَيِّدَةَ نِساءِ العالَمِينَ مِنَ الأوَّلِينَ وَالآخِرِينَ،*
*السَّلامُ عَلَيْكِ يا بِنْتَ أَفْضَلِ أَنْبِياءِ الله وَرُسُلِهِ وَمَلائِكَتِهِ*
*السَّلامُ عَلَيْكَ يا فاطِمَةُ بِنْتَ رَسُولِ الله وَرَحْمَةُ الله وَبَرَكاتُهُ*
💐🌷❣
*سوچا آج کچھ ______تیرے سوا سوچوں*
*ابھی تک اس سوچ میں ہوں کہ اور کیا سوچوں*
حق مانگتی ہیں زھراں مجما ھے باغیو کا بابا تیرے وطن میں😭
پردیسیو کی ترھا ھئی پردیسیو کی ترھا رھتی ھے ہے دکیا بابا تیرے وطن میں😭😭
karty The Muslman Ehtram Rasool saww Ka es lye Farzand Zulam Jo tha Karna Fatima Zahra SA par 😭😭
bar Dushmane Pak Syeda SA k Qatilo pe Lanat Beshumar

خالی نہیں بھیجا دربار سے
حرام زادوں نے سر کے بال صفید کر کے بھیجا تھا
😭😭
کیا وہ خوب نظارہ تھا مدینے کا جب آتے تھے فرشتے در بتول ص پر سلمان ع جھکاتے تھے اپنا سر چوکھٹ سیدہ پر مصطفی ص بھی کھڑے ہوتے تھے دہلیز کوثر پر یہ اجر دیا ھے مسلمانوں نے رسا لت کا محسن اس در کو جلایا ھے مسلمانوں نے جان بوجھ کر گئ ھے اس جھان سے زھرا ص تڑپ کر😭😭😭😭
تم نے گواہی قرآن سے مانگی ہے 😭
جھوٹا خدا کے کلام کو کہا ہے 😭
در خدا کا جلایا ہے😭خدا کی لہنت ہو تم پر
کرتے ہو احترام تم کتنا رسول اللہ کا
زھرہ کی قبر دھوپ پے اس کی دلیل ہے.
ہائے زھرہ سلام اللہ 😭😭😭
اک گلستان کا گل بھت انمول تھا حق کیلئے دربار میں مرجھا گیا 😭😢😭😭😭
ہاتھ پہلو پے رکھے بولیں تکلم' فاطمہء
میں دعا کرتی ہوں تم آمین کہ دینا زرا
جلد آئے میرے مہدیء کا زمانہ یاعلی !!
ایامِ فاطمہء 😰😰
پانی دریا میں ھو یا آنکھوں میں،،
گہرائی اور راز دونوں میں ھوتے ہیں
🍁🍁
سویا بھی ھُوں تو آنکھ میں تیرے ہی خواب تھے
یعنی کبھی بھی چین سے سویا نہیں ھُوں مَیں۔۔۔!
*دَاَستَاّنِ مُحَبّت..🔥*
دل کھول کہ آج ہم خوب روئے،💔
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی😭
ﺑﮩﺖ ﺗﮍﭘﺎۓ ﮔﯽ ﺩﺭﺩ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﺗﻢ
ﮐﻮ
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎ ____ ﮨﻢ ﺗﻮ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﮔﮯ💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain