Damadam.pk
Farzand-110's posts | Damadam

Farzand-110's posts:

Farzand-110
 

اسے تہزیب کی دنیا میں حساس کہتے ہیں
اسی کــــــــــو غیرتِ کرار کا انداز کہتے ہیں
جو قابض ہو کہ دریا پر ، پیاسا ہی پلٹ آئے
وفاداروں کی دنیا میں اسے عباس۴ کہتے ہیں
سلام یا ابا الفضل عباس علمدار ع ❤️

Farzand-110
 

📝 *حضرت امام علی علیہ اسلام فرماتے ہیں*
*ہر آنے والا دن انسان کو خطاب کر کے کہتا ہے*
*اے اولاد آدم!*
*میں ایک نیا دن ہوں اور میں قیامت کے دن تمھارے لیئے گواھی دوں گا*
*پس آج اچھا بولو اور اچھا کرو تاکہ اس دن تمھارے حق میں گواھی دے سکوں*
*کیونکہ*
*آج کے بعد تم مجھے قیامت تک ہرگز نہیں دیکھو گے*
📚 *بحارالأنوار، ج68، ص181*

Farzand-110
 

🎉کرم کا آستاں مولا نقئ ہیں🌹🌹
مُرادِ بے کساں مولا نقئ ہیں🌹❤
یہ حجت ہیں خدائے لم یزل کی🌹
وحی کے ترجماں مولا نقئ ہیں
جہاں پہ رفعتیں بھی سر جھکائیں❤🌹
وہ عظمت کا نشاں مولا نقئ ہیں 🎉
جشنِ ظہور پُرنور امام علی نقئ ع مبارک🌹❤🎂🎂🎂🎈🎈🎈 😊🌸
#ولادت_مولا_نقئ❤

Farzand-110
 

موت سے خوف علیؑ والے کہاں کھاتے ہیں
🙌
دنیا والوں تمہیں میثمؑ کی ادا یاد نہیں

Farzand-110
 

امیرالمومنین علی علیہ السلام فرمایا کرتے تھے کہ اپنے کو جھوٹ سے بچاؤ کیونکہ ہر امیدوار ثواب الہی اچھے افعال کا طلبگار ہوتا ہے اور ہر وہ جو عذاب سے ڈرتا ہے افعال بد سے بھاگتا ہے۔ اصول کافی حدیث نمبر 21 باب کذب صفحہ نمبر 319

F  : Asalam o Alaikum Good Morning Jumma Mubarak to all Friends - 
Farzand-110
 

حسین۴ بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ
تم ایک آنسو کے بدلے کائنات لے جاؤ
یہ کربلا ہے یہ معجز نما کی بستی ہے
کفن میں ِاسکے لپیٹو، حیات لے جاؤ
لبــــــــــیک یــا حُســــــــــینٔ ❤️

Farzand-110
 

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا-
وفا کرنے والا دوست ہمیشہ غریب ہوتا ہے

Farzand-110
 

حُسینؐ بھی مُسکرارہے ہیں سَجادؐ خُوشیاں مَنارہے ہیں
بُتولؐ کے گھر میں آج مولا باقرؐ آرہے ہیں..
💐💞🎂

Farzand-110
 

*🌙ظہور نورِ خدا🌙*
*مولا محمد باقر ع ابنِ علی زین العابدین ع ابنِ حسین ع ابنِ علی ع ابنِ ابی طالب ع تمام مؤمنین و مؤمنات کو دل کی گہرائیوں کے ساتھ بہت بہت مبارك ہو♥️✨🌸😇*

Farzand-110
 

*🎈غبارہ اپنے رنگ کی وجہ سے نہیں اڑتا بلکہ اس کے اندر جو گیس ہوتی ہے وہ اسے اڑاتی ہے۔۔۔۔ آپ غریب ہیں,کالے ہیں, گورے ہیں, شہری ہیں یا دیہاتی اس بات سے فرق نہیں پڑتا آپ کے اندر کی سوچ, لگن, جذبہ, تڑپ ہی آپ کو بلندی تک لے کے جاتی ہے☝️*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Farzand-110
 

*🌹حضرت علي عليه السلام🌹*
*ٻين جي محل ۾ غلامي ڪرڻ کان بھتر آھي ته ماڻھو پنهنجي جھوپڙي ۾ حڪومت ڪري..*

Farzand-110
 

نجف ہے دل میں میرے کربلا ہے سانسوں میں ۔
دل کی دھڑکن ہے علی جاں میری حسین میں ہے ۔
میری حیات کا محور رہا ہے ذکر علی ۔
میرے غموں کا مداوا غم حسین میں ہے ۔

Farzand-110
 

جو "ک" سے ہے کربلا تو "ن" سے نجف بنا
یہ مان لو تمام "کن" کے معجزے انہیؑ سے ہیں ⚘

Farzand-110
 

امیرالمومنین علیؑ ابنِ ابی طالبؑ نے فرمایا؛
*جس دنیا میں تمہیں ہمیشہ نہیں رہنا اس سے وہ چیزیں لے لو جو تمہارے لئے ہمیشہ باقی رہنے والی ہیں* -🌷
(📚 نہج البلاغہ:خطبہ۲۲۰)
#MHK

F  : Asalam o Alaikum Ya Ali as Pak Madad Good Morning Jumma Mubarak to all - 
Farzand-110
 

ایسی بسی عالم میں علمدار ؑ کی مہک_❤
کعبہ میں جیسے حیدر کرار ع کی مہک_❤
آکر میری لحد میں فرشتوں نے یہ کہا_❤
سب سے جدا ہے شہ ؑ کے عزادار کی مہک_❤
سلام یا ابا الفضل عباس علمدار ع 🙏

Farzand-110
 

*فرمانِ رسول پاکﷺ۔*
*اے علیؑ میری وفات کے بعد لوگوں کے سینے میں چھپے ہوئےکینے تمہارے لیے ظاہر ہو جائیں گے اور وہ تمہیں تمہارے حق سے محروم کر دیں گے۔*
*حوالہ: عیون اخبار الرضا جلد دوم ص113*

Farzand-110
 

میں کیسے نا کروں ذکرِ شاہ کربلا
جو سانس چل رہی ہے صدقہ حسینؑ کا ہے🌹🌹

Farzand-110
 

علیؑ کی تلوار کا نام ذوالفقار ہے لیکن
فاطمہؑ کی ذوالفقار کا نام خطبہ فدک ہے
اے مجرم زھرا(س) تیرا بچنا نہیں ممکن
پردے سے جو آئے گا علمدار(ع) بھی ہوگا