" 20 رجب" جگر گوشہِ حسین ,نورِ نظرِ امُ رباب ,جانِ عبّاسِؑ علمدار عصمت کا پھول,چھوٹی زہرہّ,ولادتِ بی بی سکینہّ بنت الحسینؑ تمام محبانِ اہلبیت کو بہت بہت مبارک ہو 😍💕💞🌷 جشن_سکینہ_بنت_الحسینؑ
🌹🌹سب کو کچھ خاص بتانا تھا اِک راز ھے جو تم سب کو سمجھانا تھا کروناوائرس تو اِک بہانا تھا کعبہ کو پھر پُرنور کرواناتھا کروا دیا ھے خالی حرم پھر پروردیگار نے دراصل علی علیہ سلام کی آمد کا جشن............سب ملائکہ نے منانا تھا سب کو آمدِ شیرِ خُدا بہت بہت مبارک ھو
🌹🌹 *حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا 🔻 *جتنا انسان کا ایمان کامل تر ہوگا اتنا ہی اپنے ھمسر سے زیادہ محبت کرے گا.* 📗 *مصادر و مراجع ١- بحار جلد ١٠٣ ص ٢٢٨
🌹🌹 *حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا 🔻 *جتنا انسان کا ایمان کامل تر ہوگا اتنا ہی اپنے ھمسر سے زیادہ محبت کرے گا.* 📗 *مصادر و مراجع ١- بحار جلد ١٠٣ ص ٢٢٨
{یا بیبی پاک سیدا ۶} آپ کے دشمن اتنے غلیظ پلید نا پاک ھیں اگر آدب سے لو تو اللّہ پکڑ لیتا ھے بے آدبی سے لو تو پولیس پکر لیتی ہے پاک سیدا سلام اللہ علیہا کے دشمنو پے لعنت بیشمار
{یا بیبی پاک سیدا ۶} آپ کے دشمن اتنے غلیظ پلید نا پاک ھیں اگر آدب سے لو تو اللّہ پکڑ لیتا ھے بے آدبی سے لو تو پولیس پکر لیتی ہے پاک سیدا سلام اللہ علیہا کے دشمنو پے لعنت بیشمار
امیرالمومنین علیؑ ابنِ ابی طالبؑ نے فرمایا؛ *کہاں بھٹک رہے ہو اور کدھر کا رخ کئے ہوئے ہو یا کن چیزوں کے فریب میں آ گئے ہو - یقین رکھو اس لمبی چوڑی زمین میں سے تم میں سے ہر ایک کا حصہ قد بھر کا زمین کا ٹکڑا ہی تو ہے جہاں یہ جسم رخسار کے بل مٹی پر پڑا ہو گا*۔ 💔 (📚 نہج البلاغہ:خطبہ 81)
دُنیا میں کبھی پڑ جائے ضرورت تو یہ سُن لو🙏 ھم مجلسِ شبـــــــّــیرؐ کے کاموں میں ملیں گے💟 محـشـــر میں جو ملنا ھے تو یہ قلب پہ لکھ لو💕 ھم آلِ مُـحـــمّـــدؐ کے غُـــــلاموں میں ملیں گے🙏
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم یاعلی مدد ۴ *امام على عليه السلام نے فرمایا* تمہاری جان کی قیمت صرف جنت ہے پس اسے جنت سے کم کسی چیز کے بدلے مت بیچنا نہج البلاغہ کلمات قصار نمبر 456 بحارالأنوار، ج 75ص 306. *طالب دعا* ابوتراب۴ اسلامی مسیج📩
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain