Damadam.pk
Farzand-110's posts | Damadam

Farzand-110's posts:

Farzand-110
 

حضرت امام محمد باقر علیہ السّلام نے فرمایا
حضرت امام مہدی کو ہر سلام کرنے والا اس طرح سلام کرے گا:
السّلام علیک یا بقیۃ اللہ فی الارض
اے زمین میں خدا کی آخری حجت آپ پر سلام ہو
(الفصول المھمہ ۔ ابن صباغ مالکی ۔ فصل۲۱;47; ۴۸۲)

Farzand-110
 

*۞ ہـر غـلطـی کی جــڑ کیـا ہے*
امـام عـلـی (ع) فـرمـاتے ہیــں " اے لـوگـو ! دنیـا کی محبتـــــ سے بچـو کیونکــہ دنیــا کی محبتـــــ ہر خطا کی جــڑ اور بلاؤں کا دروازہ - ہر بـرائی کو دعوتـــــ دینے والی ہے۔ "
*▪بحـــارالانــوار - جــلد ٧٨ - صفحـــہ ٥٤*

Jumma mubarak
F  : Asalam o Alaikum Ya Ali as Pak Madad Jumma Mubarak ho All Friends - 
Farzand-110
 

ایک عورت سے پوچھا گیا کہ آپ کیوں اس قدر حجاب کی رعایت کرتی ہیں ؟
تو کہا کیو نکہ میں اپنے حجاب کی عاشق ہوں ۔ پوچھا کس قدر حجاب سے عشق ہے ؟ کہا کہ بہت زیادہ ۔پوچھا اسکی دلیل کیا ہے ؟ تو کہا کہ اگر دلیل پوچھتے ہو تو یہی کافی ہے کہ یہ حجاب ہماری ماں سیدہ کائنات س کی میراث ہے اور سیدہ زینب س کی نشانی ہے سیدہ رقیہ س کا ارمان ہے اسی لئے میں اسں حجاب کی عاشق ہوں۔
حجاب ایسی چیز ہے جسے ہر کوئی پسند کرتا ہے یہودیت میں حجاب
ہے عیسائیت میں بھی حجاب ہے
آج خواتین حجاب کی رعایت کریں تو دشمن پریشان ہو جاتے ہیں کیو نکہ دشمن چاہتا ہے کہ بے حجابی ہو تاکہ اسلامی معاشرہ خراب ہو ۔
حجاب یادگار زینب س است❤️

Farzand-110
 

*مولاآخرالزمان حجتِ خداقائمِ آلِ محمدوارثِ کائنات امام مہدی علیہ السلام نے فرمایا۔
*
“ہمارے قلوب مشیت الٰہی کے ظروف ہیں وہ جیسا چاہتا ہے ہم بھی ویسا ہی چاہتے ہیں۔”

Farzand-110
 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
حجت الزماں امام مہدی العصر عج
جلوہٕ غیبت عیاں ہونے کو ہے
سارا عالم حق نشاں ہونے کو ہے
آنے والا ہے مثلِ ِ بوتراب
یہ زمیں اب آسماں ہونے کو ہے
جان لیں یہ دعوے داران ِ ولا
اب امتحان ِ عاشقاں ہونے کو ہے
اللھم عجل لولیک الفرج ♥️

Farzand-110
 

هر ڪنهن تي يقين نه ڪجان( بخاري) لوڻ ۽ کنڊ جو رنگ هڪ جهڙو هوندو ٿي...!

Farzand-110
 

مولا علي عليه السلام سان دشمني بدنسل ئي ڪندو آهي ۽ ان دشمنيءَ جو خسارو نسلن تائين هلندو آهي
بر دشمنِ علي ع، بيشمار

Farzand-110
 

جب اپنے ہی پرندے کسی اور کے دانے کے عادی ہو جائیں، تو انہیں آزاد کر دینا چاہئے!

Farzand-110
 

دشمنِ حیدر کی موت کے لٸے ملک الموت نھیں بلکہ
فضاٸل علی ع ھی کافی ھے

Farzand-110
 

لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں،،،،!!!
ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے،،،،!!

Farzand-110
 

گفتگو کیجیے!
مگر______احتیاط کے ساتھ☺
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ....!!!🔥

شہزاہ علی اکبرؑمیدان کربلا میں فرمایا
باباؑ جب ہم حق پر ہیں تو پھر اس بات کی کوئی پراوہ نہیں ہے کہ موت ہم پر آگرے یا ہم موت پر جا گریں. 
ولادت ہمشکلِ پیمبر شہزادہ علی اکبرؑ مبارک.
F  : شہزاہ علی اکبرؑمیدان کربلا میں فرمایا باباؑ جب ہم حق پر ہیں تو پھر اس بات - 
Farzand-110
 

احسان منافق بُھل ویندین پر مخلص یار نئیں بُھلدے
جیڑے رکھدِن علم سمندراں دا کئیں حال کنارے نئیں بُھلدے
جیڑے ھِک پل ہتھ وِچ ہتھ ڈیون سو سال سہارے نئیں بُھلدے
جیڑے شاکر دل تے پھٹ ڈیون او سجن پیارے نئین بُھلدے

Farzand-110
 

حسین (ع) تو حسین (ع) ہے
یہ جن کو حسین (ج) کے زائر سے تکلیف تھی وہی زائر شفاع کا وسیلہ بنا ہے تمھارے اور رائونڈ کے لیے'
یحییَ جعفری اپنا پلازمہ ڈونیٹ کریں گے تاکہ شفاع کا سلسلہ رائونڈ تک پہنچ جائے'❤

🌹علیؑ کا شیر لے جاتا اگر تلوار دریا پر
تو کرتا ایک کو دو اور دو کو چار دریا پر🌹
4 شعبان جشن آمد سرکار عباس علمدار ؑ مبارک ہو
F  : 🌹علیؑ کا شیر لے جاتا اگر تلوار دریا پر تو کرتا ایک کو دو اور دو کو چار دریا - 
Farzand-110
 

۞ ولادتـــــ باسعـادتـــــ ســید الشہـداء امــام حـسـین ابـن عـلی (ع) بہتـــــ بہتـــــ مبارکـــــ !
دہــر میں بن کے وہ آیاتـــــ جـلی آئے ہیـں
گلشــنِ زہــرا (س) میں با مثــل کلی آئے ہیـں
لو آج ہو گئی تکمــیل پنجتــن علیـــہ الســلام
جہــاں میں آج حســین ابن عــلی (ع) آئے ہیـں

Farzand-110
 

خدا کی ساری خدائی کا زین آیا ہے
نظر نظر میں شہہ مشرقین آیا ہے
جہان بھر کے یزیدوں کو خبر کردو
قدم سمبھال کر رکھنا حُسین۴ آیا ہے
3 شعبان المعظم 🌹
آمد_نواسہ_رسولؐ_مبارک ❤️

Farzand-110
 

72 fallowars hae cmnt Karne waly 5 ya 6 log Ab Jo cmnt karega use ko cmnt karoga Admin Farzand Hussain

Farzand-110
 

نانا ہو مبارک تجھے اپنا مدینہ
کربل کے مسافر کا چلا آج سفینہ
اک رات کامہمان ہے تیرے دل کا نگینہ
اصغر ہےمیرے ساتھ اور معصوم سکینہ
نانا یہ رسالت کا اجر خوب ملا ھے
زینب کو لیئے وطن سے شبیر چلا ھے..
"28 رجب" مولا پاک امام حسین (ع) کی مدینہ سے روانگی.
¤لبیک یا حسین