Damadam.pk
Faseeh33's posts | Damadam

Faseeh33's posts:

Faseeh33
 

جس گھر میں لڑکی کے ہاتھ میں ٹچ سکرین موبائل ہو اس گھر کی دیواریں اونچی کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ✍

Faseeh33
 

وابیوں شفا تو اللہ تعالیٰ دیتا ہے پھر ڈاکٹر کے پاس چونسا🥭 لینے جاتے ہو

Faseeh33
 

(١٤٩) وَ قَالَ امام عَلَیْهِ السَّلَامُ
هَلَكَ امْرُؤٌ لَّمْ یَعْرِفْ قَدْرَهٗ.
جو شخص اپنی قدر و منزلت کو نہیں پہچانتا
وہ ہلاک ہو جاتا ہے۔

Faseeh33
 

کس طرز سے گزار رہا ہے مجھے یہ وقت
کن تعلقوں کے دام میں آیا ہوا ہوں میں
دیکھوں تو میرے چار سو اتنا ہجوم ہے
سوچوں تو عین وسط میں تنہا کھڑا ہوں میں

Faseeh33
 

حسینت حلال کا نام
کوئی انسان اس وقت تک حسینی نہیں ہو سکتاآپ کی زندگی قول وفعل کردار وعمل اور مال کسی جگہ بھی حرام ہو۔

Faseeh33
 

اگر یزید کے پیروکار یزیدیوں کا کردار ادا نہ کرتے تو بازار اور نیٹ ورک بند کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

Faseeh33
 

دعویٰ محبتِ حسینؑ کرنے اور امام حسینؑ کو حق پر سمجھنے والے تمام افراد کیلئے ضروری ہے کہ بعد از کربلا دین بھی امام حسینؑ سے لے کر اس پر عمل کریں
کیونکہ بمطابق حدیثِ رسولؐ: میری اُمت کے 73 فرقے... یہی ایک فرقہ ناجی ہے جو بعد از کربلا راۂ امام حسینؑ پر ہے...!!!

Faseeh33
 

موبائیل سروس محرم نہیں بلکے مسلمانوں کے ایک مخصوص گروہ کے لگاۓ گۓ ریموٹ بم کو ناکارہ بنانے کے لیۓ بند کی جاتی ہے
پبلک سروس میسج !

Faseeh33
 

ہمیشہ خود کو کنٹرول میں رکھیں کیونکہ جو کنٹرول سے باہر ہو جاتا ہے اپنا ہی نقصان کرتا ہے۔

Faseeh33
 
- mita diya gya -
Faseeh33
 

یزید سے جاکرکہہ دوکہ مجھ جیسا تجھ جیسے کی بیعت نہیں کرسکتا ۔
حضرت امام حسین ع 10 محرم قبل از نمازجمعہ بمقام دشت کربلا
😭😭

Faseeh33
 

یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے
حسین خود نہیں بنتے خدا بناتا ہے

Faseeh33
 

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا ہماری مصیبت پہ جس کی آنکھوں سےایک قطرہ آنسو کا بہا اللہ تعالی اسے جنت عطا فرمائے گا

Faseeh33
 

غریب اور مڈل کلاس عوام بجلی گیس کے بل جمع کرواتے رہیں اور جج بیوروکریٹ وزیر مشیر مفت کے مزے لیتے رہیں آخر کب تک ؟ مہنگی بجلی گیس نامنظور ۔۔۔۔۔ جاگ پاکستانی جاگ

Faseeh33
 

بڑے بڑوں سے بڑا ہے حسین ع کا اصغر ع
حسینیت کی بقا ہے حسین ع کا اصغر ع

سکردو میں اہلِسنت عالم دین علم مولا عباس علمدار لگاتے ہوئے ❤️
F  : سکردو میں اہلِسنت عالم دین علم مولا عباس علمدار لگاتے ہوئے ❤️ - 
Faseeh33
 

خُوشبوِ خُلد دب گئی خاکِ شفاء کے بعد
جنت کا نام آنے لگا کربلا کے بعد _-_🥀
بعد از حُسین ع اور نہ کوئی حُسین ع ہـے
نا اور کوئی کربلا اُس کربلا کے بعد 🥀
ہوتا اگر حُسین ع بھی دُنیا میں دوسرا
پھر اور ہوتی کربلا اُس کربلا کے بعد 🥀

Faseeh33
 

اِس پذیرائی پہ حیران ہیں مردانِ عرب
تو خراسان میں رہ کر بھی ہے سلطانِ عرب
(سلطانِ عرب امام علی رضا علیہ السلام)

Faseeh33
 

دمادم کا ماحول لڑکیوں نے خراب کیا ہوا ہے اور نا لڑکوں نے بھی جنہوں نے لڑکیوں کے نام سے آئی ڈی بنائی ہوئی ہیں۔
لڑکوں کو کوئی فالو ہی نہیں کرتا۔

Faseeh33
 

علی ع کا چہرا دیکھنا عبادت ھے علی ع کا ذکر کرنا عبادت ہے ۔یہ کن کا فرمان ھے