Damadam.pk
Faseeh33's posts | Damadam

Faseeh33's posts:

Faseeh33
 

اگر کوئی ذکرِ اہلبیت سے دور رہتا ہے تو اعتراض نہ کیا کریں
کیونکہ خُدا نے نجاست کو آلِ محمدؐ سے دور رکھا ہے

Faseeh33
 

اہلِ بیت کی شان کم کر کے لوگوں نے صحابہ صحابہ کی رٹ قائم کی ہوئی
انکو یہ نہیں پتہ کہ
نوکر تے سردار برابر نہیں ہوندے⁦❤️🏴💯🙌

عنه ﷺ: مَن أحَبَّ أن يَمثُلَ لَهُ الرِّجالُ فَلْيَتبَوَّأْ مَقعَدَهُ في النّارِ .(بحارالانوار : ۱۶ / ۲۴۰)
رسول اللہ ص :جو شخص اس بات کو پسند کرتا ہے کہ لوگ اس کے لیے کھڑے ہوجایا کریں تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں سمجھے۔
F  : عنه ﷺ: مَن أحَبَّ أن يَمثُلَ لَهُ الرِّجالُ فَلْيَتبَوَّأْ مَقعَدَهُ في - 
حسینی لائیک کرنا نہ بھولیں۔
F  : حسینی لائیک کرنا نہ بھولیں۔ - 
Faseeh33
 

رات کے اس پہر جاگ کر لوگ نماز شب پڑھتے ہیں لیکن دمادم پہ نماز عشق جاری ہے۔

Faseeh33
 

حسینٔ سینہ اکبرٔ سنبھالتے ہونگے
دلِ حسینٔ سنبھالے کوئ خدا کے لیۓ💔

Faseeh33
 

اپنے چھوٹے بچوں کو عزاداری میں جتنا ممکن ہو تھکنے دیں، پسینہ بہنے دیں، پیاس کی شدت محسوس کروائیں، گاڑی دور کھڑی کریں اور امام بارگاہ تک انہیں پیدل چلا کر لائیں کیونکہ یہی تھکن ان کے مستقبل میں راحت کی ضامن ہوگی!

Faseeh33
 

ماتم سے جس کو الجھن شدید ہے
سمجھو وہ اس وقت کا مکمل یزید ہے۔

Faseeh33
 

جگر بھی آ گیا شبیرؐ کے ہاتھوں میں بیٹے کا
علی اکبرؐ کے سینے سے اکیلی کب سناں نکلی..
🥹💔

Faseeh33
 

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا ابَا عَبْدِاﷲِ الْحُسَيْنِ عَلَیْہِ السَّلَامُ..✋️♥️

Faseeh33
 

ہر زمانہ میرے حسین کا ہے۔
🚩🚩🚩🚩🏴🏴🏴

Faseeh33
 

یہ جو آذان و نماز برقرار ہے نہ قربانی امام حسین علیہ السلام کا نتیجہ ہے۔ اگر کربلا نہ ہوتی آج نہ قرآن ہوتا نہ نماز

Faseeh33
 

کہتے ہو شہیدوں کا ماتم نہیں کرتے
اصل میں تم قاتل کبھی مقتول پہ ماتم نہیں کرتے

Faseeh33
 

ماشاءاللہ عزادار و مومنین ہر محاذ پر موجود ہیں سلامت رہیں۔

صحابہ اور اہل بیت
F  : صحابہ اور اہل بیت - 
Faseeh33
 

شکر کرو پاکستانیو بارشیں ہو رہیں ہیں ہم سے پوچھو یہاں عرب ممالک میں کتنی گرمیوں ہے۔

Faseeh33
 

حر نے نمازیں نہیں بدلی تھیں بلکہ امام بدلہ تھا۔
مسلک اور نمازیں نہیں امام بدلو۔

Faseeh33
 

پیسے کو جمع کرنا چھوڑو بلکہ لوگوں کو جمع کرو۔ کیونکہ لوگ وہاں کام آئیں گے جہاں پیسہ کام نہیں آئے گا۔

Faseeh33
 

کیا بات ہے فاطمہ تیرے نور عین کی
ملتی نہیں مثال کہیں بھی تیرے حسین کی
انسانیت کو ملتی نہیں راہ چین کی
دنیا کو آج بھی ہے ضرورت حسین کی

Faseeh33
 

گزشتہ رات ایک ترکش ڈرامہ دیکھ رہا تھا۔
اس Cukur ڈرامے کا ایک جملہ بہت پسند آیا کہ
پیسہ جمع نہ کرو لوگ اکھٹے کرو۔