follow kron AUR follow back pawo
واہ 5 سال ہو گئے آئی ڈی کو لیکن ابھی تک چیٹ بکس میں ایک بھی میسج نہیں آ جاو کوئی گپ لگاتے ہیں۔


ھم تو 5 سال سے کوئی ساتھی ڈھونڈ رہے ہیں ابھی تک کسی نے میسج تک نہ کیا دمادم پر
افسوس
Shaid Yahan Sab Se Purana Mai Hun DamaDam per.
Koi Hia Jis Ki I'd 5 Saal Sy Zyada Pehly ki Ho??
ساداتؑ کی غُربت پہ بھی خاموش ہے دُنیا
سچ میں بڑی احسان فراموش ہے دُنیا.😭
#خانوادہ_رسولؐ_درکربلا
ساداتؑ کی غُربت پہ بھی خاموش ہے دُنیا
سچ میں بڑی احسان فراموش ہے دُنیا.😭
#خانوادہ_رسولؐ_درکربلا
Urdu Voice Over Artist Chahye Female .
. ...........
*📌شوہر کی ناراضگی*
📎حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"اگر کوئی عورت اپنے شوہر کو اس کی زبان سے تکلیف دیتی ہے تو اللہ اس سے سونا چاندی اور نہ ہی اس کی کوئی نیکیاں قبول کرے گا جب تک کہ وہ اپنے شوہر کو راضی نہ کر لے۔"
📚مکارم الاخلاق ، ص۔ 202
*اب آپ کا نکاح چھپ نہیں سکتا آپ نے کتنی شادی کی ہے نادرہ سب بتا دے گا "8009" پر تصدیق کی جا سکتی ہے* 😆
#بیان💌
عزادارنِ حسین(ع) با وضو ہوکر ماتم کرو، چاہے گلی ہو یا بازار، تاکہ دوران ماتم نماز کا وقت ہو تو ماتم روک کر نماز پڑھ کر دنیا پر ثابت کرو کہ مقصدِ حسین(ع) کیا ہے!
- السید المقاومت حسن نصرالله👑
Insaan Ban jawo Warna Koi Rohani Taaqat nai bachaye gi yahaan........
*کیسے ہو سکتا ہے بندہ رب سے جواب مانگے اور وہ اپنے بندے کو نہ جواب دے نہ سمجھائے*
*دنیا بھلے سے نہ سمجھتی ہو مگر یہ عابد اور معبود کا رشتہ جب قائم ہو جائے انسان جب اسے مصیبت میں پکارے اسکے یکتا ہونے کا یقین رکھتے ہوئے پھر ایسے ہی آسمان والے کی طرف سے تسلیاں ملتی ہیں جھولیاں بھر بھر کے محبت ملتی ہے پھر دل پرسکون ہوجاتا ہے*
*اور وہ دعائیں تو کبھی رد نہیں کرتا ہاں! وہ اپنے پاس سنبھال لیتا ہے پھر وہاں وہاں سے عطاء کرتا ہے جہاں ہم نے کبھی گمان بھی نہیں کیا ہوتا... !!!*
سُورَۃُ الزٌُخرُفِ ، مکی
کل آیت- 89 ، کل رکوع- 7
آیت نمبر: 50
ترجمہ:پھر جب ہم نے اُن سے عذاب کو ہٹا دیا تو وہ فوراً اپنا عہد توڑ بیٹھے •
تفسیر :یعنی جہاں تکلیف رفع ہوئی اور مصیبت کی گھڑی ختم ہوئی ایکدم اپنے قول و قرار دے پِھر گئے گویا کُچھ وعدہ کیا ہی نہ تھا ۔
اللہ کریم ہمیں سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ کریم آپ کو دنیا اور آخرت کی تمام نعمتوں سے سرفراز فرمائے. آمین
السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
صبح بخیر
"نذر"
اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ہے کہ اس کی خوبصورتی اس کا سب سے بڑا پلس پوائنٹ ہے تو یہ اس کی سب سے بڑی غلطی ہے ۔۔۔۔ مرد جب عورت کو پسند کرتا ہے تو وقتی طور پر اس کی خوبصورتی ہی کو پسند کرتا ہے لیکن وقتی پسندیدگی جب محبت میں بدلتی ہے تو عورت کی خوبصورتی پیچھے رہ جاتی ہے مرد پھر عورت کا رکھ رکھاؤ، کردار،
اس کا دین کے ساتھ لگاؤ، اس کا ذاتی زندگی کے تعلقات دیکھ کر ہی اسے محبت دیتا ہے یا پھر نہیں دیتا ۔۔۔۔ لڑکی جتنی مرضی خوبصورت ہو لیکن سیرت ہمیشہ خوبصورتی پر فوقیت لے جاتی ہے ۔۔۔۔ خوبصورتی کچھ وقت کے لئے ہوتی ہے لیکن سیرت ہمیشہ رہتی ہے جو عزت سیرت پیدا کرتی ہے وہ خوبصورتی کبھی بھی پیدا نہیں کر سکتی ۔۔۔۔ مرد کتنا ہی گنہگار اور غلط کاریوں میں ہی ملوث کیوں نہ ہو لیکن بیوی وہ ہمیشہ دین دار اور خوب سیرت ہی چاہتا ہے۔
کابل ايئرپورٹ حملے ميں 12امريکى فوجى مارے گئے،پينٹاگون
کابل ايئرپورٹ پر داعش نے 2خودکش دھماکے کئے،پينٹاگون
کابل ميں داعش کے مزيد حملوں کى کوشش کرے گى،پينٹاگون
داعش کو کابل ايئرپورٹ حملے کا جواب ديا جائے گا،پينٹاگون
حملے کے باوجود کابل ايئر پورٹ سے انخلا کا عمل جارى رہے گا،پينٹاگون
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain