Damadam.pk
FatimaKhan22's posts | Damadam

FatimaKhan22's posts:

FatimaKhan22
 

ساری دولت زمانے کی __ مدینے میں ہے
کیونکہ تاجدارِ_زمانہﷺ مدینے میں ہیں
یا مصطفیٰ کریمﷺ 💚🌹

FatimaKhan22
 

🌷یہی بہتر ہے کہ وہﷺ پردے میں روح پوش رہیں🌹
🌹وہﷺ اگر پردہ اٹھا دیں تو پھر کسے ہوش رہے🌷
💚ﷺ💙ﷺ🧡ﷺ💜ﷺ💛ﷺ⁦❤️⁩ﷺ💚

FatimaKhan22
 

اپنی خوشیوں کو اپنے اندر رکھیں
لوگ خوبصورت چیزیں تباہ کر دیتے ہیں🖤🥀

FatimaKhan22
 

اللّه تعالٰی ـ کے ساتھ ـ تعلق کی ـ وضاحت نہیں ـ کی جا سکتی ـ وہ ہر ایک ـ کے پاس ـ اسکی طلب ـ اور چاہت ـ کے مطابق ـ آتا ہے ـ!

FatimaKhan22
 

🎀----"
جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے اور مُسکُرا کر یہ کہتا ہے کے میں نے یہ معاملہ
"اللہ کے سپرد کیا"
۔ تو یقین مانو فرش سے لیکر عرش تک ہر چیز لرز جاتی ہے ۔ اور وہ آہ سیدھا ساتویں آسمان تک پہنچ جاتی ہے ۔ ٹوٹے دل سے نکلی ہوئی دُعا اور آہ کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ۔اور جب معاملہ اللّٰہ کے سپرد کر دیا جاۓ تو ظالم بچ نہیں پاتا ۔وہ رحمن اور رحیم تو ہے مگر کیا تُم نے سُنا نہیں ؟ وہ ذوالجلال بھی ہے ۔

FatimaKhan22
 

وہ اپنی طلب تب دیتا ہے جب ہر طلب سے لا طلب کر دیتا ہے
#میرا اللّہ

FatimaKhan22
 

Eid mubarak😇😇😇😍

True👈✔🙇💞
F  : True👈✔🙇💞 - 
....💕subhanAllah💕....
F  : ....💕subhanAllah💕.... - 
....💜💜💜JazakAllah💜💜💜....
F  : ....💜💜💜JazakAllah💜💜💜.... - 
FatimaKhan22
 

Jumma mubarak t0 all🙇

💜🌹SubhanAllah🌹💜....
F  : 💜🌹SubhanAllah🌹💜.... - 
دیکھ لو میں کیا کمال کر گئی ہوں❤
زندہ بھی ہوں اور انتقال کر گئی ہوں💔
F  : دیکھ لو میں کیا کمال کر گئی ہوں❤ زندہ بھی ہوں اور انتقال کر گئی ہوں💔 - 
FatimaKhan22
 

Roza ksa guzr rha hai sub ka?

FatimaKhan22
 

Assalaam o Aalikum😇

Assalaam_0_Aalikum😇
F  : Assalaam_0_Aalikum😇 - 
FatimaKhan22
 

Ramazan mubarak😍

ByShaQ....👈
F  : ByShaQ....👈 - 
SubhanAllah...
F  : SubhanAllah... - 
True✔✔✔✔
F  : True✔✔✔✔ -