والدین کی دعائیں تسبیح کے دانوں کی طرح ہوتی ہیں ___جو اولاد کے حق میں ہر وقت ،ہر پل تسبیح کے دانوں کی طرح گرتی رہتی ہیں بےشک اللہ یہ دعا مانگنے والے ہاتھ ہمیشہ سلامت رکھے آمین 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕fatimakhan💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
💕----" جب ہم اللہ کی رضا کے حصول اور آخرت کو زندگی کا مقصد بنا لیتے ہیں تو پھر اللہ تعالی کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ اور یہ رحمتیں محض آخرت میں انعامات تک محدود نہیں رہتیں بلکہ یہ دنیا بھی ہمارے لیے بہت آسان اور پُرآسائش ہوجاتی ہے۔۔۔۔ 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕fatimakhan💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
💕---" "اللہ کی رضا صرف تمنا اور خواہش سے نہیں ملتی۔ اس کے لیے دل مارنا پڑتا ہے، محنت کرنی پڑتی ہے۔ تاکہ آنکھوں میں، دل میں اور وجود میں نور داخل ہو سکے۔" 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕fatimakhan💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕