مضبوط وہی رہتا ہے جو اپنی بنیادوں کو حسد سے کھوکھلا ہونے سے بچاتا ہے
__________________💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕__________________
👈اپنے رب کو عاجزی اور چپکے سے پکارو👉
🌹💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕🌹
👈اعلیٰ انسان وہ ہے جو آزمائش سے لذت محسوس کرے👉
________________❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤___________________
👈اِلَّا مَنۡ اَتَى اللّٰهَ بِقَلۡبٍ سَلِيۡمٍؕ
ہاں جو شخص الله کے پاس پاک دل لے کر آیا وہ بچ جائے گا 👉
__________🌹🌹🌹🌹🌹__________
محبت کرے اور نکاح نہ کرے اور مجبوری کا بہانہ بنا کر ساتھ چھوڑے وہ مرد ہو یا عورت یقین مانیں وہ انسان دنیا کا گھٹیا انسان ہے۔۔۔🔥🥀
مرد دوسری عورت کے چکر میں بہانہ بناتا ہے اور ایسے ہی اگر مرد مخلص ہو تو عورت دوسرے مرد کے پاس پیسہ دیکھ کر مخلص کو چھوڑتی ہے۔۔۔ایسی شرط رکھتی ہے جو پوری نہ کر سکے۔۔میری یہ بات کافی لوگوں کو چبھے گی ۔۔
پر یہ کڑوی حقیقتیں ہیں یقین مانیے۔۔کسی کو کوئی بھی مجبوری نہیں ہوتی یہ سب بہانے ہوتے ہیں۔۔😌
یہ نہیں مان رہا وہ نہیں مان رہا 💔
یہ ہو گا تو وہ ہو گا 💔
جس نے آپ سے دل سے نبھانی ہے وہ ہر طرح حاضر رہے گا ♥️🥀
👈وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الْمُنْتَھیٰ “
اور تمہاری آخری منزل اللّٰه ہے👉
__________❤❤❤❤❤__________
👈ساری بات طلب کی ہے، یقین کی ہے، لگن کی ہے ،
پھر پتھروں سے چشمے بھی پھوٹتے ہیں اور دریاؤں سے راستے بھی بنتے ہیں👉
___________💜💜💜💜💜__________
👈کچھ لوگ چراغوں کی صورت....
راہوں میں اجالا کرتے ہیں....
کچھ لوگ اندھیروں کی کالک....
چہرے پر اچھالا کرتے ہیں👉
___________🌹🌹🌹🌹🌹__________
حالات ساتھ چھوڑ دیں تو کچھ نہیں بگڑتا بس اللہ کا ساتھ کافی ہے حالات کو پس پشت ڈالنے کے لیے۔
____________🌹🌹🌹🌹🌹_________
👈جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے
تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا 👉
__________🌹🌹🌹🌹🌹___________
لوگوں کو اپنی محرومیاں بتانا سب سے بڑی بیوقوفی ہے
لوگ" کچھ سیکنڈ کے لیے "ہمدردی" دکھا کر آپ سے" بھاگیں گے۔۔۔
کیونکہ "لوگ" ہمیشہ "چمکتی چیزوں" کی طرف بھاگتے ہیں
لوگوں کو کسی کی محرومیاں متاثر نہیں کرتی بلکہ لوگوں کا "مقام" متاثر کرتا ہے۔۔۔
ہماری زندگی میں صرف "الحمداللہ
__________🌹🌹🌹🌹🌹🌹_________
فطرت کے مطابق ہمیں دی گئی زندگی مختصر ہے ، لیکن اچھی طرح گزارے ہوئے زندگی کی یاد دائمی ہے
_________🌹🌹🌹🌹🌹🌹__________
"
﷽ ﷺ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا مومنین میں سے سب سے کامل ترین ایمان والا سب سے بہترین اخلاق والا ہے اور تم میں سے بہتر وہ ہیں جو اپنی عورتوں کے حق میں اچھے اخلاق والے ہوں
جامع ترمذی جلد1 حدیث 1082
________🌹🌹🌹🌹🌹🌹__________
........👑
"- جب ایک دروازہ بند ہو تو دوسرا کھل جاتا ہے دوسرا بند ہو تو تیسرا اور جب سارے دروازے بند ہو جاتے ہیں تو '' اللہ کے فضل '' کا دروازہ کھلتا ہے جو کبھی بند نہیں ہوتا •"
___________🌹🌹🌹🌹🌹__________
--"
ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﺨﺺ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﺎ ﭼﻨﺎﺅ ﺍﭘﻨﮯ ﻇﺮﻑ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﻇﺮﻑ ﻭﯾﺴﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺍﻭﺭ ﻇﺮﻑ ﺩﻭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎ پتہ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﺴﺐ ﮐﺎ۔۔۔۔
_________🌹🌹🌹🌹🌹🌹__________
-"
اگر آپ ظالم ھیں تو یاد رکھیں اللہ سب دیکھ رھا ھے ۔وہ بھولنے والا نھیں ھے۔اگر مظلوم ھیں تو سب اللہ پہ چھوڑ دو کیونکہ وہ بہتر انصاف کرنے والا ھے۔ظالم مظلوم کی دنیا خراب کرتا ھے اور اپنی آخرت۔معاملات اللہ کے سپرد کر کے ایک طرف ھو جائیں۔
_________🌹🌹🌹🌹🌹🌹_________
آنیوالے غم ہماری خوشیوں کا صدقہ ھوتا ہے اس لیئے گھبرایا مت کرو
_________🌹🌹🌹🌹🌹🌹__________
*ہروقت اپنے حال پہ شکر ادا کیا کریں-*
*کیونکہ بہت سی ایسی زندگیاں ہیں جو آپ جیسی زندگی پانے کے لئے ترس رہے ہیں..*
____________🌹🌹🌹🌹__________
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain