💕---"
خشک آنکھوں کا پانی بہت کم لوگ دیکھتے ہیں شاید یہ وہی لوگ ہیں جو بصارت کے ساتھ بصیرت بھی رکھتے ہیں۔۔۔۔۔
💕--"
__________🌹🌹🌹🌹🌹__________
ایک باپ لکھتا ہے"
"میرا بیٹا اُس وقت تک میرا بیٹا ہے جب تک اُس کو بیوی نہیں مل جاتی_"😞
اور میری بیٹی اُس وقت تک میری بیٹی ہے جب تک میں دنیا سے نہیں چلا جاتا_"💯🔥
________🔥🔥🔥🔥🔥🔥_________
میں نے کبھی پریاں نہیں دیکھیں.. مگر .. میری چھٹی حِس بتاتی ہے... پریاں جہاں بھی بستی ہیں یقننا ماں جیسی ہوتی ہونگی۔
_________💕🌹🌹🌹🌹🌹💕________
اللہ کی رحمت سے اللہ کے بندوں کو مایوس مت کرو ہوسکتا ہے !
وہ تم سے پہلے بخش دئیے جائیں
جو تمہاری نظر میں بہت زیادہ گناہ گار ہوں !!!
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي
وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
اللھم ربّنا آمین
.....
❤️❤️❤️❤️❤️
__________🌹🌹🌹🌹🌹__________
💕----"
انسان چاہ کر بھی اپنی زندگی سے وابستہ سب لوگوں کو خوش نہیں رکھ سکتا۔ اور نہ ہی دکھ سے بچا سکتا ہے۔
یہ کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ جن لوگوں کی خوشیاں آپ کی ذات سے وابستہ ہیں ان کے کسی بھی دکھ کے بعد لبوں پر آنے والی مسکان کی وجہ آپ ہوں۔۔۔۔
__________🌹🌹🌹🌹🌹🌹_________
👈آسٹریلیا میں مسلمانوں کی نماز استسقاء پڑھتے ہی تیز بارش شروع۔ ایک نماز نے لاکھوں لوگوں کی جان بچا لی۔ یہ ہے اسلام کی برکت یہ ہے دنیا کے لیے خدا کا ایک معجزہ کہ کوئی نہیں آگ کو بجھا سکا سوائے اللہ کے۔
وَھُوَ الَّذِیۡ یُنَزِّلُ الۡغَیۡثَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا قَنَطُوۡا وَیَنۡشُرُ رَحۡمَتَہٗ ؕ وَھُوَ الۡوَلِیُّ الۡحَمِیۡدُ ﴿۲۸﴾
اور وہی ہے جو لوگوں کے نا امید ہو جانے کے بعد بارش برساتا ہے اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے وہی ہے کارساز اور قابل حمد و ثنا 👉
نکاح آدھا دین ہے کسی لڑکی کی طرف ہاتھ اسی وقت بڑھاو جب اس کو بیوی بنانے کی ہمت رکھتے ہو صرف جانچنے اور معیار پر پورا نا اترنے پر دھتکارنے کے لیے نیہں👌👌💯
________💜fatimakhan💜________
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain