تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں۔۔
۔۔۔
تیری پسند کا کیا ذکر ،خود کوبہت پسند ہوں میں۔۔
♛..
محبت کیا ھے اہل علم جانیں
۔۔۔۔
ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے
🔥

وہ جو لطف مجھ پہ تھے پیشتر۔۔۔
وہ کرم کہ تھا میرے حال پر۔۔۔
۔۔۔
مجھے سب سے یاد ذرا ذرا۔۔۔
تمھیں یاد ہو کہ نا یاد ہو۔۔۔
۔۔۔
💕
متاع کے معنی وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو۔۔۔مطلب استعمال کرنے کی چیز۔۔۔
۔۔
لیکن آپ کو پتہ ہے کی عربی لغت میں متاع کے کیا معنی ہے ۔۔۔
وہ کپڑا جو کچن میں صفائی کے لیے استعمال ہو۔۔۔آپ نے دیکھا ہوگا کہ اس کپڑے پہ دو تین دن صفائی کرکے ہم پھینک دیتے ہیں ۔۔۔
اب ذرا غور کیجیے اس بات پہ کی اس کی تشبیہ دنیا سے کی گئی ہے ۔۔۔
متاع الیٰ حین"۔۔"
"فائدہ مگر بہت کم مدت کے لئے"
۔۔۔
استغفراللہ
الله ہم سب مسلمانوں کو آخرت کی بھلائی عطا کرے آمین
کبھی ہم میں ،تم میں بھی چاہ تھی ، کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھی ۔۔۔۔
۔۔۔
کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمھیں یاد ہو کہ نا یاد ہو۔۔۔۔
۔۔🙂
القرآن - سورہ يس
آیت نمبر 44
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۔۔
اِلَّا رَحۡمَةً مِّنَّا وَمَتَاعًا اِلٰى حِيۡنٍ ۞ ۔
ترجمہ:
مگر ہم اپنی مہربانی سے اور ان کا کام چلانے کو ایک وقت تک۔۔۔
۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ متاع کے اصل معنی کیا ہے جس کی تشبیہہ دنیا سے کی گئی ہے؟

وہ میرا رونق محفل کہاں ہے۔
.
مقام اس کا ہے دل کی خلوتوں میں۔
خدا جانے مقام دل کہاں ہے!۔
👀

دھن بنا کے اب تجھے مسکراتی میں رہوں۔۔۔۔
۔۔۔
۔۔
😊



اترا ہے رگ و پے میں تو دل کٹ سا گیا ہے ۔۔۔
یہ زہر جدائی کہ گوارا بھی کبھی تھا۔۔۔۔
ہر دوست جہاں ابر گریزاں کی طرح ہے ۔۔۔
یہ شہر کبھی شہر ہمارا بھی کبھی تھا ۔۔۔
تتلی کے تعاقب میں کوئی پھول سا بچہ ۔۔۔
ایسا ہی کوئی خواب ہمارا بھی کبھی تھا ۔۔۔
اب اگلے زمانے کے ملیں لوگ تو پوچھیں۔۔۔
جو حال ہمارا ہے تمہارا بھی کبھی تھا ۔۔۔
ہر بزم میں ہم نے اسے افسردہ ہی دیکھا ۔۔۔
کہتے ہیں فرازؔ انجمن آرا بھی کبھی تھا۔۔۔


عشق بھی ہو حجاب میں، حسن بھی ہو حجاب میں ۔۔۔
۔۔
۔۔
یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر۔۔۔
اللہ کے ساتھ کی دعا۔۔
الانبیاء 89۔۔
رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَۚۖ۔۔
اے پروردگار، مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور بہترین وارث تو تُو ہی ہے۔۔
۔
آمین۔۔۔
۔۔۔- سورۃ الشعراء
آیت نمبر 192
۔۔
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ۔۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۔۔
وَاِنَّهٗ لَـتَنۡزِيۡلُ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَؕ ۞
ترجمہ:
اور یہ قرآن ہے اتارا ہوا پروردگار عالم کا۔۔
۔۔
سبحان الله
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain