لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوئی میں تئیس برس کا ہو کے بھی سنجیدہ نہیں ہوئی مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر کا میں کیوں کسی بھی شخص کی پسندیدہ نہیں ہوئی۔۔۔۔😕
عِشّق تو لالا آسان ہے۔ بہت ہی آسان۔ یہ تو ہو جاتا ہے۔پر عِشّق کرتے رہنا ، کیے جانا بہت مُشکِل ہے ۔ عِشّق کے تقاضے پورے کرنا بِلکُل آسان نہیں ہیں۔اِس کے لئیے اپنا آپ مارنا پڑتا ہے۔❤️🔥
زندگی میں سب سے برا لمحہ وہ ہوتا ہے، جب کوئی اپنا آپ کو اتنا دکھ دے کے آنکھیں بھر آئیں اور وہی پوچھے۔۔۔کیا ہوا؟؟ اور آپ کو مسکرا کر کہنا پڑے "کچھ نہیں"💔
۔ سورۃ الأحزاب۔۔۔ آیت نمبر 55۔ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ۔ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۔ لَا جُنَاحَ عَلَيۡهِنَّ فِىۡۤ اٰبَآئِهِنَّ وَلَاۤ اَبۡنَآئِهِنَّ وَلَاۤ اِخۡوَانِهِنَّ وَلَاۤ اَبۡنَآءِ اِخۡوَانِهِنَّ وَلَاۤ اَبۡنَآءِ اَخَوٰتِهِنَّ وَلَا نِسَآئِهِنَّ وَلَا مَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُهُنَّ ۚ وَاتَّقِيۡنَ اللّٰهَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ شَهِيۡدًا ۞۔ ترجمہ: گناہ نہیں ان عورتوں کو سامنے ہونے کا اپنے باپوں سے اور نہ اپنے بیٹوں سے اور نہ اپنے بھائیوں سے اور نہ اپنے بھائی کے بیٹوں سے اور نہ اپنے بہن کے بیٹوں سے اور نہ اپنی (قسم کی) عورتوں سے اور نہ لونڈیوں سے اور ڈرتی رہو اے عورتو ! اللہ سے، بیشک اللہ واقف ہے ہر چیز سے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain